سرینگر /۲۹؍ اپریل
مِنگا شیرپا نے آج یہاں ڈائریکٹر انفارمیشن جموں و کشمیر کا چارج سنبھال لیا ۔
اس موقع پر سابق ڈائریکٹر اکشے لابرو ، جوائینٹ ڈائریکٹر انفارمیشن کشمیر محمد اسلم اور محکمہ کے دیگر سینئر افسران موجود تھے ۔
چارج سنبھالنے کے بعد ڈائریکٹر نے افسران کے ساتھ بات چیت کی اور انہیں انتہائی خلوص اور لگن کے ساتھ کام کرنے کو کہا ۔