پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’دہشت گردی کو ہوا دینے والوں کا احتساب ضروری‘

دہشت گردی کی حمایت انسانیت کیخلاف سنگین جرم:سنگھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-29
in اہم ترین
A A
ہمارا کسی ملک کی ایک انچ زمین پر بھی قبضہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

نئی دہلی//
وزیر دفاع‘راج ناتھ سنگھ نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی کو اس کی تمام شکلوں میں جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے مل کر کام کریں اور اس کی حمایت کرنے والوں کو جوابدہ بنانے کی ضرورت ہے ۔
جمعہ کو یہاں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے دفاع کی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے سنگھ نے زور دے کر کہا کہ کسی بھی قسم کی دہشت گردی یا کسی بھی قسم کی دہشت گردی کی حمایت انسانیت کے خلاف ایک سنگین جرم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی اور امن و خوشحالی ایک ساتھ نہیں رہ سکتے ۔
وزیر دفاع نے کسی ملک کا نام لیے بغیر کہا کہ اگر کوئی ملک دہشت گردوں کی حمایت کرتا ہے تو وہ نہ صرف دوسروں کیلئے خطرہ پیدا کرتا ہے بلکہ اپنے لیے بھی خطرہ پیدا کرتا ہے ۔
سنگھ نے کہا کہ نوجوانوں کی بنیاد پرستی نہ صرف سلامتی کے نقطہ نظر سے تشویشناک ہے بلکہ یہ معاشرے کی سماجی و اقتصادی ترقی کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ بھی ہے ۔
وزیر دفاع نے کہا کہ اگر ہم شنگھائی تعاون تنظیم کو ایک مضبوط اور قابل اعتماد بین الاقوامی ادارہ بنانا چاہتے ہیں تو ہماری پہلی ترجیح دہشت گردی سے موثر انداز میں نمٹنا ہونی چاہئے ۔
سنگھ کاکہناتھا’’ہندوستان اقوام متحدہ کے چارٹر کی دفعات کی بنیاد پر امن اور سلامتی کو برقرار رکھنے میں یقین رکھتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تمام رکن ممالک کو زیادہ سے زیادہ فوائد کیلئے تعاون کی کوششیں بڑھانا ہوں گی‘‘۔
وزیردفاع نے کہا کہ ایک محفوظ‘مستحکم اور خوشحال خطہ تمام ممالک کے لوگوں کامعیار زندگی بہتر بنائیگا۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا ’سکیور‘وژن خطے کی کثیر جہتی بہبود کے تئیںہندوستان کے عزم کی عکاسی کرتا ہے ۔
سنگھ نے کہا کہ ہندوستان مشترکہ سلامتی کے مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایس سی او کے رکن ممالک کی دفاعی صلاحیت کو بڑھانے کیلئے پرعزم ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں : خواتین کے تحفظ کیلئے رات کے وقت چوکیوں پر خواتین پولیس تعینات

Next Post

چینجنگ روم میں خفیہ موبائل کمیرہ ‘بارہمولہ میں دکاندار گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت
اہم ترین

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

2025-05-10
وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
اہم ترین

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

2025-05-10
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
اہم ترین

سرینگر‘جموں سمیت۲۴ہوائی اڈے۱۵مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-10
بھارت نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع میں تیسرے فریق کا رول مسترد کیا
اہم ترین

’پاکستان کی اشتعال انگیزیاں جاری ‘

2025-05-10
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
اہم ترین

ہند پاک کشیدگی:امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-10
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
اہم ترین

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے‘ورنہ اسی کو نقصان ہو گا :وزیر اعلیٰ

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
اہم ترین

جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں

2025-05-10
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
اہم ترین

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘سات دہشت گرد ہلاک:بی ایس ایف

2025-05-10
Next Post
چینجنگ روم میں خفیہ موبائل کمیرہ ‘بارہمولہ میں دکاندار گرفتار

چینجنگ روم میں خفیہ موبائل کمیرہ ‘بارہمولہ میں دکاندار گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.