اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جیو سنیما پر73فیصد شائقین آئی پی ایل دیکھ رہے ہیں: اسکور رپورٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-27
in کھیل
A A
جیو سنیما ہفتہ سے فین پارک میں آئی پی ایل کرکٹ میچوں کی نشریات شروع کرے گا

Cinema

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

نئی دہلی// موبائل اور کنیکٹڈ ٹی وی پر جیو سنیما کے ذریعہ کی جارہی ڈیجیٹل اسٹریمنگ ،ٹی وی پر اسٹار اسپورٹس کے مقابلہ تین گنا زیادہ آئی پی ایل ناظرین تک پہنچ رہی ہے اسکور رپورٹ کے مطابق، ڈیجیٹل اسٹریمنگ 73 فیصد آئی پی ایل ناظرین کو اپنی طرف متوجہ کر رہی ہے وہیں کیبل اور ڈی ٹی ایچ کے پاس صرف 27 فیصد ناظرین ہی بچے ہیں آئی پی ایل میں اشتہارات کے اثرات کو جانچنے کے لیے سنکرونائز انڈیا اور یونومر کی رپورٹ ‘اسکور’ میں یہ بات سامنے آئی ہے۔
‘اسکور’ رپورٹ میں یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ اسمارٹ ٹی وی پر آئی پی ایل کو دیکھنے والوں کی تعداد کیبل یا ڈی ٹی ایچ سے کہیں زیادہ ہے۔ آئی پی ایل کو 62فیصد ناظرین نے کنیکٹڈ ٹی وی اور صرف 38فیصد کیبل/ڈی ٹی ایچ پر دیکھا۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ ٹی وی پر کل ناظرین کی کل تعداد میں بھی مسلسل کمی آرہی ہے۔
ناظرین کے آئی پی ایل دیکھنے کے انداز میں بھی دلچسپ تبدیلیاں آئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 52% لوگ آئی پی ایل کو ٹی وی اور موبائل دونوں پر دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ 30 فیصد ناظرین ایسے ہیں جو صرف موبائل پر آئی پی ایل دیکھتے ہیں اور صرف 18% اب بھی ٹی وی سے چپکے ہوئے ہیں۔ اگر آپ اعداد و شمار پر نظر ڈالیں تو یہ واضح ہے کہ ایک تہائی ناظرین براہ راست جیو سنیما سے جڑے ہوئے ہیں۔ جبکہ 50 فیصد سے زائد ناظرین موبائل اور ٹی وی دونوں استعمال کر رہے ہیں۔
سنکرونائز انڈیا اور یونومر کی سکور(SCORE) رپورٹ تیار کرنے کیلئے یونومر مارکٹ ریسرچ پلیٹ فارم پر ڈیلی ڈیٹا اکٹھا کیا جاتا ہے۔ آئی پی ایل کے پہلے دو ہفتوں میں لئے گئے سیمپل کی بنیاد پر یہ رپورٹ تیار کی گئی ہے۔ سیمپل ممبئی، دلی ، بنگلورو، چینئی، کولکاتہ، احمد آباد، حیدر آباد، لکھنؤ، لدھیانہ اور جئے پور سے جمع کئے گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گیند باز منصوبوں پر عمل نہیں کر رہے ہیں: بانڈ

Next Post

ایشیا چیمپئن شپ: سندھو، کدامبی دوسرے راؤنڈ میں، لکشیا باہر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
سندھو سنگاپور اوپن کے فائنل میں پہنچیں

ایشیا چیمپئن شپ: سندھو، کدامبی دوسرے راؤنڈ میں، لکشیا باہر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.