جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایشیا چیمپئن شپ: سندھو، کدامبی دوسرے راؤنڈ میں، لکشیا باہر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-27
in کھیل
A A
سندھو سنگاپور اوپن کے فائنل میں پہنچیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

دبئی// ٹاپ ہندوستانی شٹلرس پی وی سندھو اور کدامبی سری کانت اپنے اپنے میچ جیت کر بیڈمنٹن ایشیا چمپئن شپ کے دوسرے مرحلے میں پہنچ گئے جبکہ ہم وطن لکشی سین بدھ کو مقابلے سے باہر ہوگئے۔
دو بار کی اولمپک تمغہ جیتنے والی سندھو نے خواتین کے سنگلز میں چائنیز تائپے کی ہسو وین چی کو 21-15، 22-20 سے شکست دے کر دوسرے مرحلے میں قدم رکھا۔ آٹھویں سیڈ سندھو کا مقابلہ پری کوارٹر فائنل میں چین کی ہان یو سے ہوگا۔
مردوں کے سنگلز میں کدامبی نے بحرین کے عدنان ابراہیم کو آسانی سے 21-13, 21-8 سے ہرا کر دوسرے راؤنڈ میں چوتھی سیڈ جاپان کے کوڈائی ناروکا کے ساتھ مقابلہ پکا کیا، حالانکہ کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والی لکشیا کا مقابلہ سنگاپور کے سابق عالمی چیمپئن لوہ یو سے 7-21، 21-23 سے ہار گئے۔
برمنگھم کامن ویلتھ گیمز کی کانسی کا تمغہ جیتنے والی خواتین کی ڈبلز جوڑی ترشا جولی اور گایتری گوپی چند نے پچھڑنے کے بعد واپسی کرتے ہوئے انڈونیشیا کی لینی تری مایاسری اور ریبیکا سوگیارٹو کو ایک گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے میچ میں 17-21، 21-17، 21-21 سے شکست دی۔
روہن کپور اور سکی ریڈی نے بھی مکسڈ ڈبلز کے اپنے ابتدائی راؤنڈ میچ میں ملائیشیا کے چن پینگ سون اور چیہ یی سی کو 21-12، 21-16 سے شکست دی۔ ہندوستان کی ہونہار شٹلر مالاویکا بنسوڈ نے جاپان کی دنیا کی ٹاپ خاتون شٹلر اکانے یاماگوچی کو 46 منٹ کےمقابلے میں 23-25، 19-21 سے شکست دینے سے پہلے سخت مقابلہ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جیو سنیما پر73فیصد شائقین آئی پی ایل دیکھ رہے ہیں: اسکور رپورٹ

Next Post

ولیمسن فٹ نہ ہونے کی صورت میں ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے مینٹور ہوسکتے ہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
پاکستان کے مڈل آرڈر نے گیم تبدیل کیا: کیوی کپتان

ولیمسن فٹ نہ ہونے کی صورت میں ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے مینٹور ہوسکتے ہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.