بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی نے کیرالہ میں 3,200 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-26
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پاکستان نے جنگ بندی کا مطالبہ کیا تو امریکہ نے اعلان کیوں کیا: اے اے پی

خواتین کے آگے آنے سےسماجی و اقتصادی ترقی ممکن: دھنکھڑ

ترواننت پورم//) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو یہاں 3,200 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا۔
مسٹر مودی نے سینٹرل اسٹیڈیم میں ان پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ ان پروجیکٹوں میں کوچی واٹر میٹرو کا قوم کو وقف کرنا، مختلف ریل پروجیکٹس اور ترواننت پورم میں ڈیجیٹل سائنس پارک کا سنگ بنیاد رکھنا شامل ہے ۔
اس سے پہلے دن میں، وزیر اعظم نے ترواننت پورم اور کاسرگوڈ کے درمیان کیرالہ کی پہلی وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھائی۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ، انہوں نے سب سے پہلے ویشو پر لوگوں کو مبارکباد دی اور کہا کہ کیرالہ کی ترقی اور کنیکٹیویٹی سے متعلق مختلف پروجیکٹ آج شروع کیے گئے ، جن میں ریاست کی پہلی وندے بھارت ایکسپریس، کوچی کی پہلی واٹر میٹرو اور کئی ریلوے ترقیاتی پروجیکٹ شامل ہیں۔
کیرالہ کی تعلیم اور بیداری کی سطح پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہاں کے لوگوں کی محنت اور عاجزی انہیں ایک منفرد پہچان دیتی ہے ۔ کیرالہ کے لوگ عالمی منظر نامے کو سمجھنے کے قابل ہیں اور وہ اس بات کی تعریف کر سکتے ہیں کہ کس طرح مشکل وقت کے درمیان ہندوستان کو ترقی کی ایک متحرک جگہ سمجھا جا رہا ہے اور ہندوستان کی ترقی کے وعدے کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جا رہا ہے ۔
وزیر اعظم نے ہندوستان کے تئیں دنیا کے اعتماد کا سہرا ملک کی فلاح و بہبود کے لئے فوری اور پختہ فیصلے لینے والی مرکز میں فیصلہ کن حکومت کی حکمرانی، ہندوستان کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط اور جدید بنانے کے لئے کی گئی بے مثال سرمایہ کاری، نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے لئے کی گئی سرمایہ کاری اور اس کے عزم کو سہرا دیا۔ از آف لونگ، اور از آف ڈوئنگ بزنس کے تئیں مرکزی حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ۔
مسٹر مودی نے کہا کہ حکومت تعاون پر مبنی وفاقیت پر توجہ مرکوز کرتی ہے اور ریاستوں کی ترقی کو ملک کی ترقی کے طور پر دیکھتی ہے ۔ انہوں نے کہا، "ہم خدمت پر مبنی نقطہ نظر کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ ملک اسی وقت تیز رفتاری سے ترقی کر سکتا ہے جب کیرالا آگے بڑھے گا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ملک کے بڑھتے قد کی ایک وجہ مرکزی حکومت کی رسائی کی کوششیں ہیں، جس سے بیرون ملک رہنے والے کیرالی باشندوں کو فائدہ پہنچا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی بڑھتی ہوئی طاقت بیرون ملک مقیم ہندوستانیوں کی بہت مدد کر رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ نو سالوں میں کنیکٹیویٹی انفراسٹرکچر پر کام بے مثال رفتار اور پیمانے پر کیا گیا ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ اس سال کے بجٹ میں بھی انفراسٹرکچر پر 10 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ خرچ کرنے کی تجویز ہے ۔ انہوں نے کہا، "ملک میں پبلک ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس کا شعبہ مکمل تبدیلی سے گزر رہا ہے ۔ ہم ہندوستانی ریلوے کے سنہری دور کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ 2014 سے پہلے ریلوے کا اوسط بجٹ اب پانچ گنا بڑھ چکا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گیند بازوں نے ایک یونٹ کے طور پر کارکردگی کا مظاہرہ کیا: کلدیپ

Next Post

سول اکاؤنٹس آفیسر مالی جوابدہی اور شفافیت لانے کے لیے کام کریں: مرمو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دہلی میں ایک لاکھ بزرگوں کو پانچ ماہ کی زیر التواء پنشن ملی: آتشی
قومی خبریں

پاکستان نے جنگ بندی کا مطالبہ کیا تو امریکہ نے اعلان کیوں کیا: اے اے پی

2025-05-14
آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
قومی خبریں

خواتین کے آگے آنے سےسماجی و اقتصادی ترقی ممکن: دھنکھڑ

2025-05-14
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
قومی خبریں

ہماری فوج ہندوستان کی طرف میلی آنکھ دیکھنے والوں کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہے: ریکھا گپتا

2025-05-14
Amit shah
قومی خبریں

پڈوچیری میں جلد ہی تین نئے فوجداری قوانین نافذ کیے جانے چاہئیں: شاہ

2025-05-14
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے رائے پور سڑک حادثہ کے متاثرین کو امدادی رقم دینے کا اعلان کیا

2025-05-13
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

بی جے پی نے دہلی کے لوگوں کو مہنگی بجلی کا تحفہ دیا ہے : اے اے پی

2025-05-13
بھارت نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع میں تیسرے فریق کا رول مسترد کیا
قومی خبریں

خارجہ سکریٹری وکرم مسری اور ان کے اہل خانہ کو سوشل میڈیا پر ٹرول کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔ سوشلسٹ پارٹی

2025-05-13
’ہر گھر جھنڈ‘:’۱۵؍اگست کو لوگوں کو اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے کی تلقین کی جائیگی ‘
قومی خبریں

’امریکہ-چین ٹیرف کی کٹوتی ہندوستان کے لیے موقع بھی، چیلنج بھی’ہے ‘

2025-05-13
Next Post

سول اکاؤنٹس آفیسر مالی جوابدہی اور شفافیت لانے کے لیے کام کریں: مرمو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.