جمعرات, جولائی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نڈا، سدیپ بومئی کی نامزدگی سے پہلے ریلی میں شریک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-20
in کھیل
A A
اپوزیشن ملک کو تقسیم کرنے کے لیےووٹ بینک اور خوشامد کی سیاست کر رہی ہے: نڈا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے کھلاڑی پر جرمانہ

انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال کے ساتھ ہندوستان کوہرانا چاہتا ہے

ہبلی/شگاؤں//بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جے پی نڈا اور کنڑ فلم اداکار کچا سدیپ نے کرناٹک کے آئندہ انتخاب کے لیے وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی کے کاغذات نامزدگی داخل کرنے سے پہلے شیگاؤں اسمبلی حلقہ میں ایک بہت بڑی ریلی میں بدھ کو شرکت کی۔
کانگریس نے مسٹر بومئی کے مقابل محمد یوسف ساونور کو میدان میں اتارا ہے ۔ مسٹر بومئی شیگنگا سے 2008 سے مسلسل الیکشن جیت رہے ہیں۔
ریلی میں مسٹر نڈا اور اسٹار پرچارک سدیپ کے ساتھ موجود پارٹی کارکن بھگوا ٹوپیاں اور کپڑے پہن کر بھگوا لہر میں تبدیل ہو گئے ۔ مسٹر نڈا اور مستر سدیپ خصوصی طور پر تیار کی گئی گاڑی میں سفر کر رہے تھے ۔ انہوں نے بی جے پی کے جھنڈے بھی لہرائے اور مسٹر سدیپ نے ہاتھ ہلا کر کارکنوں کی حوصلہ افزائی کی۔
ریلی کا آغاز بی جے پی لیڈروں نے سابق ریاست کٹور کی رانی چنما کے مجسمے پر پھول چڑھانے کے ساتھ کیا۔ جنہوں نے برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی کے خلاف مسلح مزاحمت کی قیادت کی تھی۔
قبل ازیں، مسٹر نڈا نے ہبلی میں ایم ایل اے اروند بیلڈ کے گھر پر بی جے پی کے سینئر لیڈروں کے ساتھ میٹنگ کی۔
اس موقع پر مسٹر نڈا نے کانگریس کو کمیشن خور، بدعنوانی اور مجرمانہ پارٹی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کا مطلب کمیشن، بدعنوانی اور مجرمانہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں یہاں سب سے ترقی کے لیے ووٹ دینے کی اپیل کرنے آیا ہوں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مہاراشٹر کی جیلوں کی سرگرمیوں کی ڈرون کے ذریعے نگرانی: آئی جی

Next Post

ڈرون سے کسانوں کی مشکلات دور ہوں گی، کاشتکاری مضبوط ہوگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر زمبابوے کے کھلاڑی پر جرمانہ

2025-07-09
انگلش ٹیم میں کپتانی کے معاملے پر نئی تجویز سامنے آگئی
کھیل

انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال کے ساتھ ہندوستان کوہرانا چاہتا ہے

2025-07-09
پاکستان کے خلاف جیت کے ساتھ ہی انگلینڈ کی پلے آف میں پہنچنے کی امید برقرار
کھیل

سیور برنٹ ہندوستان کے خلاف ایک روزہ سیریز میں انگلینڈ کی کپتانی کریں گی

2025-07-09
کھیل

آئی سی سی نے جون کے لیے پلیئر آف دی منتھ کے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

2025-07-08
کھیل

پرتھوی شا اب مہاراشٹرا کے لیے کھیلیں گے

2025-07-08
کھیل

دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی

2025-07-08
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

ڈائمنڈ لیگ ایونٹ کی میزبانی کا بنیاد بن سکتا ہے نیرج چوپڑا کلاسیک

2025-07-05
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

2025-07-05
Next Post
گیہوں کی برآمد پر پابندی اس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر لگائی گئی: حکومت

ڈرون سے کسانوں کی مشکلات دور ہوں گی، کاشتکاری مضبوط ہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.