جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایشین گیمز سے پہلے چیمپئنز ٹرافی میں اصل امتحان ہوگا : ہرمن پریت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-19
in کھیل
A A
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نئی دہلی//ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم کے کپتان ہرمن پریت سنگھ نے کہا ہے کہ چنئی میں ہونے والی ایشین چیمپئنز ٹرافی آئندہ ایشین گیمز سے قبل ان کی ٹیم کا اصل امتحان ہوگا جہاں وہ براعظم کی سرفہرست ٹیموں کے خلاف اپنی تیاریوں کا جائزہ لے سکے گی۔
ایشین چیمپئنز ٹرافی 3 سے 12 اگست تک کھیلی جائے گی جب کہ ایشین گیمز ستمبر میں چین کے شہر ہانگ زو میں منعقد ہوں گے۔
منگل کو ہاکی انڈیا کے ساتھ بات چیت میں، ہرمن پریت نے کہا، "ہم اس ٹورنامنٹ میں یہ دیکھ سکیں گے کہ ہم ایشیائی کھیلوں میں ان ٹیموں کے خلاف کہاں کھڑے ہیں جن سے ہم مقابلہ کرنے جا رہے ہیں۔ یہ ایشین گیمز سے قبل ٹیم کے لیے اصل امتحان ہوگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ "ایشین چیمپئنز ٹرافی چنئی 2023 ہمیں اپنے حریف ٹیموں کے بارے میں بھی بہتر سمجھ فراہم کرے گی۔ ہم ایشین گیمز کے لیے اچھی تیاری کر سکتے ہیں جہاں ہمارا مقصد گولڈ میڈل جیتنا اور پیرس 2024 اولمپکس کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنا ہو گا”۔
ہندوستانی مردوں کی ٹیم نے 2011 میں منعقدہ افتتاحی ایڈیشن میں ایشین چیمپئنز ٹرافی کا خطاب جیتا تھا۔ اس کے بعد وہ 2016 میں بھی چیمپئن بنے جبکہ مسقط میں ہونے والے فائنل 2018 میں ہندوستان اور پاکستان مشترکہ فاتح بنے تھے۔ 2021 میں ڈھاکہ میں منعقدہ پچھلے ایڈیشن میں، ہندوستانی ٹیم نے کانسی کے تمغے کے ساتھ مہم کا خاتمہ کیا تھا۔
ہرمن پریت نے کہا، "ہم میں سے بہت سے لوگوں کے لیے، یہ پہلا موقع ہوگا جب ہم چنئی میں کھیل رہے ہوں گے۔ مجھے یاد ہے کہ ہمارے سینئرز نے چنئی میں 2007 کے ایشیا کپ کے بارے میں بات کی تھی، جو ہندوستان کے لیے ایک بہترین ٹورنامنٹ تھا۔” ہم نے ایک کامیاب مہم میں خطاب کا دفاع کیاتھا۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بنجا لوکا اوپن: جوکووچ کہنی کی چوٹ سے مکمل طور پر صحت یاب نہیں ہوئے

Next Post

ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف ہندوستان کی لڑائی پوری دنیا کو ایک خاندان کی طرح متحد کرے گی: لوک سبھا اسپیکر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر

ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف ہندوستان کی لڑائی پوری دنیا کو ایک خاندان کی طرح متحد کرے گی: لوک سبھا اسپیکر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.