اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بنجا لوکا اوپن: جوکووچ کہنی کی چوٹ سے مکمل طور پر صحت یاب نہیں ہوئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-04-19
in کھیل
A A
جوکووچ اوگر الیسیم کو شکست دے کر پہلی پوزیشن پر لوٹے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

بنجا لوکا// سربیا کے ٹینس لیجنڈ نوواک جوکووچ گزشتہ ہفتے ہونے والے مونٹے کارلو ماسٹرز کے دوران کہنی کی تکلیف سے پوری طرح ٹھیک نہیں ہوئے ہیں، لیکن وہ بدھ کو بنجا لوکا اوپن میں اپنی مہم شروع کرنے کے لیے پر امید ہیں۔
جوکووچ نے پیر کو یہاں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہاکہ "کہنی کا مسئلہ ٹھیک نہیں ہوا ہے، لیکن یہ کہا جا سکتا ہے کہ حالات پہلے سے بہتر ہیں۔ امید ہے کہ پہلے میچ تک میں مکمل طور پر صحت یاب ہو کر میچ کے لیے تیار ہو جاؤں گا۔”
دنیا کے نمبر ایک ٹینس کھلاڑی جوکووچ کو پری کوارٹر فائنل میں اٹلی کے لورینزو موسیٹی سے مونٹے کارلو میں کہنی کی تکلیف سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ جوکووچ نے اس سال کے شروع میں آسٹریلین اوپن جیت کر سب سے زیادہ گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ جیتنے میں رافیل نڈال (22 گرینڈ سلیم) کی برابری کی۔ اگر وہ مکمل طور پر فٹ رہتے ہیں تو وہ مئی میں ہونے والا فرنچ اوپن جیتنے کے مضبوط دعویدار ہوں گے۔
بنجا لوکا کے دوسرے راؤنڈ میں جوکووچ کا مقابلہ 87 ویں نمبر کے فرانس کے لوکا وان ایسچے سے ہوگا جنہوں نے پیر کو سوئٹزرلینڈ کے اسٹین واورینکا کو 1-6، 7-6 (7/4)، 6-4 سے شکست دی تھی۔
جوکووچ نے 18 سالہ وان اسشے کے خلاف اپنے میچ کے بارے میں کہاکہ”میں اس آدمی سے پہلے کبھی نہیں ملا، میں اس کے بارے میں زیادہ نہیں جانتا۔ میں جانتا ہوں کہ وہ جوان ہے، وہ ابھی ٹاپ 100 میں شامل ہوا ہے،”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ارجنٹائن 2023 میں فیفا انڈر 20 ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا

Next Post

ایشین گیمز سے پہلے چیمپئنز ٹرافی میں اصل امتحان ہوگا : ہرمن پریت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے

ایشین گیمز سے پہلے چیمپئنز ٹرافی میں اصل امتحان ہوگا : ہرمن پریت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.