جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وزارت دفاع نے مقامی کمپنیوں کے ساتھ 5400 کروڑ روپے کے معاہدوں پر دستخط کئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-30
in قومی خبریں
A A
ہندوستانی فوج روس میں ووستوک 2022 مشق میں حصہ لے رہی ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی// دفاعی شعبے میں خودکفالت کو فروغ دینے کی سمت ایک اور بڑا قدم اٹھاتے ہوئے وزارت دفاع نے بھارت الیکٹرانکس لمیٹڈ (بی ای ایل) اور نیو اسپیس انڈیا لمیٹڈ (این ایس آئی ایل) کے ساتھ 5400 کروڑ روپے کے تین معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ جس سے ملک کی دفاعی صلاحیتوں کو بڑھانے میں مدد ملے گی۔
پہلا معاہدہ بی ای ایل سے 1982 کروڑ روپے کی لاگت سے خودکار ایئر ڈیفنس کنٹرول رپورٹنگ سسٹم ‘پروجیکٹ آکاشتیر’ کی خریداری سے متعلق ہے ۔ بی ای ایل کے ساتھ دوسرا معاہدہ بحریہ کے لیے 412 کروڑ روپے کی لاگت سے سارنگ الیکٹرانک اسپورٹ میجر سسٹم کی خریداری سے متعلق ہے ۔
این ایس آئی ایل کے ساتھ دستخط شدہ تیسرا معاہدہ فوج کے لیے ہے اور اس کے تحت 2963 کروڑ روپے کی لاگت سے جدید مواصلاتی سیٹلائٹ جی سیٹ 7 بی خریدا جائے گا۔
یہ تینوں پروجیکٹ پروکیورمنٹ کے زمرے کے ہیں جو ہندوستان میں ڈیزائن کیے گئے ہیں اور اس سے دفاعی شعبے میں مقامی بنانے کے ساتھ ساتھ خود کفالت میں اضافہ ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اپوزیشن کے ہنگامے کے باعث راجیہ سبھا کی کارروائی پیر تک ملتوی

Next Post

ایم سی ڈی ‘ایلڈرمین’ کی تقرری: دہلی حکومت کی درخواست پر لیفٹیننٹ گورنر کے دفتر کو سپریم کورٹ کا نوٹس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

ایم سی ڈی ‘ایلڈرمین’ کی تقرری: دہلی حکومت کی درخواست پر لیفٹیننٹ گورنر کے دفتر کو سپریم کورٹ کا نوٹس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.