اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ایم سی ڈی ‘ایلڈرمین’ کی تقرری: دہلی حکومت کی درخواست پر لیفٹیننٹ گورنر کے دفتر کو سپریم کورٹ کا نوٹس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-30
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی//سپریم کورٹ نے دہلی میونسپل کارپوریشن میں ‘ایلڈرمین’ اراکین کی تقرری کو چیلنج کرنے والی کیجریوال حکومت کی ایک عرضی پر بدھ کو یہاں لیفٹیننٹ گورنر کے دفتر کو نوٹس جاری کیا۔
چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس پی ایس نرسمہا اور جے بی پارڈی والا کی بنچ نے عام آدمی پارٹی (آپ) حکومت کی طرف سے پیش ہونے والے سینئر ایڈوکیٹ ابھیشیک منو سنگھوی اور ایڈوکیٹ شادان فراست کے دلائل سننے کے بعد لیفٹیننٹ گورنر کے دفتر کو اپنا موقف پیش کرنے کا حکم پاس کیا۔
عرضی میں دہلی حکومت کے 3 اور 4 جنوری 2023 کے احکامات اور دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) میں 10 نامزد ارکان یعنی ایلڈرمین کی تقرری سے متعلق گزٹ نوٹیفکیشن کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ لیفٹیننٹ گورنر نے یہ تقرریاں وزراء کی کونسل کے مشورے اور مدد پر نہیں بلکہ اپنی پہل پر کی تھیں۔
پٹیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ‘‘1991 میں آرٹیکل 239اے اے کے اثر میں آنے کے بعد یہ پہلی بار ہوا ہے کہ ایلڈرمین کی تقرری لیفٹیننٹ گورنر نے مکمل طور پر منتخب حکومت کو نظرانداز کرتے ہوئے کی ہے ۔ تقرری کے اس فیصلے سے ایک غیر منتخب دفتر کو اختیار حاصل ہوگیا ہے جو ایک منتخب حکومت سے منسلک ہے ۔’’
سپریم کورٹ اس معاملے کی اگلی سماعت 10 اپریل کو کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزارت دفاع نے مقامی کمپنیوں کے ساتھ 5400 کروڑ روپے کے معاہدوں پر دستخط کئے

Next Post

کرناٹک اسمبلی انتخابات: نوٹیفکیشن 13 اپریل، پولنگ 10 مئی کو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
پاکستان:پی ایم ایل(این) کے رہنماؤں کا قبل از وقت انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ

کرناٹک اسمبلی انتخابات: نوٹیفکیشن 13 اپریل، پولنگ 10 مئی کو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.