بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کرناٹک اسمبلی انتخابات: نوٹیفکیشن 13 اپریل، پولنگ 10 مئی کو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-30
in قومی خبریں
A A
پاکستان:پی ایم ایل(این) کے رہنماؤں کا قبل از وقت انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

نئی دہلی//کرناٹک کی 224 رکنی اسمبلی کے انتخابات کے لئے پولنگ ایک دن 10 مئی کو کرائی جائے گی۔
بدھ کو ریاستی اسمبلی انتخابات کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے کمیشن نے کہا کہ ووٹوں کی گنتی 13 مئی کو کی جائے گی۔
کمیشن 13 اپریل کو وہاں انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔
بدھ کو یہاں ایک خصوصی پریس کانفرنس میں اس کا اعلان کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے کہا کہ اس بار کرناٹک میں کل پانچ کروڑ 24 لاکھ سے زیادہ ووٹر انتخابی نتائج کا فیصلہ کریں گے ۔ وگیان بھون میں منعقدہ پریس کانفرنس میں الیکشن کمشنر انوپ چندر پانڈے اور ارون گوئل بھی موجود تھے ۔
کرناٹک قانون ساز اسمبلی کی مدت 24 مئی کو ختم ہو رہی ہے ۔ کرناٹک میں آخری اسمبلی انتخابات مئی 2018 میں ہوئے تھے ۔
چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ انتخابات کا نوٹیفکیشن 13 اپریل کو جاری کیا جائے گا، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 اپریل ہوگی۔ کاغذات نامزدگی 24 اپریل تک واپس لیے جا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں 10 مئی کو ایک ہی مرحلے میں انتخابات ہوں گے اور ووٹوں کی گنتی 13 مئی کو ہوگی۔
ریاست میں مرد ووٹروں کی تعداد 2.6 کروڑ ہے ، جب کہ خواتین ووٹرز کی تعداد 2.5 کروڑ ہے ۔ مسٹر کمار نے کہا کہ کرناٹک میں 9.17 لاکھ سے زیادہ پہلی بار ووٹ دینے والے آئندہ انتخابات میں حصہ لیں گے ۔
انہوں نے کہا، "ایڈوانس درخواست کی سہولت کے تحت، 17 سال سے زیادہ عمر کے نوجوانوں سے 1.25 لاکھ سے زیادہ درخواستیں موصول ہوئیں، جن میں سے تقریباً 41,000 درخواستیں یکم اپریل 2023 تک 18 سال سے زیادہ عمر کے نوجوانوں سے موصول ہوئیں۔ اس کے علاوہ ریاست میں 42756 ٹرانسجینڈر ہیں۔
اسمبلی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی ریاست میں ماڈل ضابطہ اخلاق نافذ ہو گیا ہے ۔
مسٹر کمار نے کہا کہ اس الیکشن میں 80 سال سے زیادہ عمر کے ووٹر اپنے گھروں سے ووٹ ڈال سکیں گے ۔ کمیشن کے مطابق اس بار ریاست میں ایسے ووٹروں کی تعداد 1215142 ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایم سی ڈی ‘ایلڈرمین’ کی تقرری: دہلی حکومت کی درخواست پر لیفٹیننٹ گورنر کے دفتر کو سپریم کورٹ کا نوٹس

Next Post

نیو اسٹارٹ معاہدے پرامریکہ کو اپنا موقف بدلنا ہوگا: روس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی

نیو اسٹارٹ معاہدے پرامریکہ کو اپنا موقف بدلنا ہوگا: روس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.