ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

عبدالرزاق نے ویرات کوہلی کو بابر اعظم سے زیادہ فٹ قرار دیدیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-29
in کھیل
A A
کرکٹ شائقین نے بابر اعظم پر تنقید کرنیوالے شاہد آفریدی کی کلاس لے ڈالی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لاہور//
بابراعظم کو فٹنس مزید بہتر بنانے کا مشورہ ملنے لگا ، سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق نے ویرات کوہلی کو پاکستانی کپتان سے زیادہ فٹ قرار دیدیا۔ ایک انٹرویو میں عبدالرزاق نے کہا کہ ویرات کوہلی ایک بہترین کرکٹر ہیں، ٹیم کو ساتھ لیکر چلتے اور رویہ ہمیشہ مثبت ہوتا ہے، اپنی مہارت کو بہترین انداز میں استعمال کرتے ہیں، سب سے اہم بات ان کی ورلڈ کلاس فٹنس ہے. انہوں نے کہا کہ بابر اعظم کی فٹنس ایسی نہیں اور ان کو مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے، پاکستان ٹیم کے کپتان نمبر ون بیٹر ہیں، دونوں کا موازنہ کرنا درست نہیں، دونوں ورلڈ کلاس کرکٹرز اور اپنے ملکوں کیلیے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے باہمی میچز ہونا چاہیں، دباؤ سے بھرپور مقابلوں کے حوالے سے شائقین میں بہت جوش و خروش پایا جاتا ہے، کرکٹ کو فروغ ملتا ہے، باہمی مقابلوں سے اچھے پلیئرز بھی سامنے آسکتے ہیں، آئی پی ایل سے بھارت کو بہت ٹیلنٹ حاصل ہوا، یہ صورتحال پی ایس ایل کی پاکستان میں ہے۔
عبدالرزاق نے کہا کہ ایک کرکٹر کے طور پر یہ بھی چاہتا ہوں کہ پاکستان کے کرکٹرز آئی پی ایل میں شریک ہوں اور بھارتی کھلاڑی پی ایس ایل میں کھیلیں،شائقین پاکستانی کرکٹرز کو آئی پی ایل میں کھیلتا دیکھ کر لطف اندوز ہوں گے، اگر ایسا ہوتا ہے تو کھیل کی مقبولیت میں بھی مزید اضافہ ہوگا۔
عبدالرزاق نے کہا کہ بھارت کیخلاف موہالی ٹیسٹ 2005ء یادگار رہا، چوتھے روز 6 وکٹیں گرنے کے باوجود ہم میچ ڈرا کرنے میں کامیاب ہوئے تھے، اس میں میرا اہم کردار تھا، 2000ء میں کھیلے جانے والے ون ڈے میچ کے مشکل لمحات میں میری ففٹی اہم رہی، پھر 6 وکٹیں بھی اڑانے میں کامیاب رہا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرائسٹ چرچ ون ڈے بارش کی نذر، سری لنکا کا ورلڈ کپ کوالیفائی مشکل

Next Post

آئی پی ایل کے آغاز میں اسٹوکس کا بالنگ کرنا مشکل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
بین اسٹوکس گھٹنے کی انجری کے باعث ایک ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر

آئی پی ایل کے آغاز میں اسٹوکس کا بالنگ کرنا مشکل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.