ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

آئی پی ایل کے آغاز میں اسٹوکس کا بالنگ کرنا مشکل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-29
in اہم ترین
A A
بین اسٹوکس گھٹنے کی انجری کے باعث ایک ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

چنئی// چنئی سپر کنگز کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس بائیں گھٹنے کی چوٹ کی وجہ سے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے ابتدائی حصے میں صرف بلے باز کے طور پر کھیل سکتے ہیں۔
ای ایس پی این کرک انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق اسٹوکس کے گھٹنے کی پرانی انجری گزشتہ ماہ انگلینڈ کے دورہ نیوزی لینڈ کے دوران ابھر آئی جس کی وجہ سے انہوں نے دو ٹیسٹ میں صرف نو اوورز کرائے تھے۔
اسٹوکس نے بھی ٹیسٹ سیریز کے اختتام کے بعد اعتراف کیا تھا کہ انہیں گھٹنے کی انجری سے پریشانی کا سامنا ہے۔ ای ایس پی این کرک انفو کے مطابق، اسٹوکس کے گھٹنے کی رپورٹس معمول پر آ گئی ہیں لیکن انہوں نے اس مسئلے کے لیے ’کورٹیسون انجیکشن‘ لیے ہیں جو سوزش کو کم کرنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔
ای ایس پی این کرک انفو نے سپر کنگز کے بیٹنگ کوچ مائیکل ہسی کے حوالے سے کہا ’’مجھے لگتا ہے کہ وہ بلے باز کے طور پر کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔ ہمیں بالنگ کے لیے انتظار کرنا پڑے گا۔ انہوں نے کل (اتوار کو) انجکشن لگنے کے بعد ہلکی بالنگ کی۔‘‘
انہوں نے کہا ’’چنئی کے ڈاکٹر اور ای سی بی (انگلینڈ کرکٹ بورڈ) مل کر کام کر رہے ہیں۔ وہ ابتدائی میچوں میں زیادہ گیند بازی نہیں کریں گے۔ امید ہے، ہم انہیں ٹورنامنٹ کے کچھ حصے میں بالنگ کروانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔‘‘
واضح رہے کہ دسمبر 2022 میں ہونے والی نیلامی میں اسٹوکس کو 16.25 کروڑ روپے کی قیمت پر ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان اسٹوکس گزشتہ ہفتے ہندوستان پہنچنے کے بعد اپنی نئی ٹیم کے ساتھ ٹریننگ کر رہے ہیں۔ اسٹوکس نے بتایا ہے کہ وہ یکم جون سے آئرلینڈ کے خلاف شروع ہونے والے ٹیسٹ اور 16 جون سے آسٹریلیا کے خلاف شروع ہونے والی ایشز ٹیسٹ سیریز کے لیے آئی پی ایل فائنل سے قبل وطن روانہ ہو جائیں گے۔
سابق آسٹریلیائی بلے باز ہسی نے اسٹوکس کی ایشز میں شرکت پر کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ بین اسٹوکس مکمل فٹ ہوں اور ایشز میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں۔یہ فرنچائز بہت پروفیشنل ہے اور تمام قومی بورڈز کے ساتھ مل کر کام کرتی ہے۔میں جانتا ہوں کہ ہمارا فزیو ہے ای سی بی فزیو کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہوں۔ میری خواہش ہے کہ دونوں ٹیمیں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں اور ایک دوسرے کو سخت مقابلہ دیں۔‘‘
آئی پی ایل کا آغاز 31 مارچ کو سپر کنگز اور گجرات جائنٹس کے درمیان میچ سے ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عبدالرزاق نے ویرات کوہلی کو بابر اعظم سے زیادہ فٹ قرار دیدیا

Next Post

راہل گاندھی نے بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس کا جواب دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ
اہم ترین

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

2025-07-05
۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن
اہم ترین

۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن

2025-07-05
تین دہائیوں کے بعد سری نگر میں روایتی راستوں سے محرم جلوس برآمد، ہزاروں عزا داروں کی شرکت
اہم ترین

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد

2025-07-05
Amit shah
اہم ترین

آپریشن سندور ’سوراج‘ کے دفاع کے عزم کی بہترین مثال تھی:امت شاہ

2025-07-05
ایک سرحد۳ دشمن: ’آپریشن سندور کے دوران پاکستان واحد دشمن نہیں تھا‘
اہم ترین

ایک سرحد۳ دشمن: ’آپریشن سندور کے دوران پاکستان واحد دشمن نہیں تھا‘

2025-07-05
سجاد لون موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام کےخلاف اگلے ہفتے عرضی داخل کریں گے
اہم ترین

سجاد کا ریزرویشن پالیسی کے اثرات پر سائنسی جانچ کا مطالبہ

2025-07-04
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز

2025-07-04
Next Post
راہل کی معافی مانگنے کے مطالبے اور اڈانی گروپ کے معاملے کی تحقیقات پر تعطل برقرار

راہل گاندھی نے بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس کا جواب دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.