جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں:فائر اینڈ ایمر جنسی سروس امیدواروں کا جموں میں احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-28
in مقامی خبریں
A A
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
جموں وکشمیر فائر اینڈ ایمرجنسی سروس کی اسامیوں کے امیدواروں نے پیر کے روز یہاں ایک بار پھر اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج درج کیا جس میں پینتھرس پارٹی کے لیڈر ہرش دیو سنگھ نے بھی شرکت کی۔
احتجاجیوں نے ہاتھوں میں ترنگے اٹھا رکھے تھے اور وہ اپنے مطالبوں خاص کر انکوائری رپورٹ سامنے لانے کے حق میں نعرہ بازی کر رہے تھے ۔
اس موقع پر ہرش دیو سنگھ نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ جموں اور کشمیر میں نوکریوں کو بیچا جا رہا ہے ۔
سنگھ نے کہا’’حال ہی میں یہ خلاصہ ہوا کہ جتنے بھی سیلکشن لسٹ سامنے آئے ان میں بڑے پیمانے پر دھاندلیاں کی گئی ہیں اور تیس تیس لاکھ روپیوں میں سرکاری نوکریاں بیچی گئی ہیں جس کا نوجوانوں نے ثبوت بھی دیا ہے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ نوکریوں کو بیچے جانے کو بر داشت نہیں کیا جائے گا۔
پنتھرس پارٹی کے لیڈر نے کہا کہ فائر سروس کے لسٹ میں سرکار نے انکوائری کرنے کی یقین دہانی کی تھی لیکن ابھی تک کچھ بھی سامنے نہیں آیا۔انہوں نے کہا کہ نوجوان انصاف چاہتے ہیں جس کیلئے وہ کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پارمپورہ میں ایک کنبے کو ہراساں کرنے میں۹گرفتار:پولیس

Next Post

ادھم پور کے نزدیک حادثے میں تین افراد زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

ادھم پور کے نزدیک حادثے میں تین افراد زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.