بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

این آئی اے نے صحافی عرفان معراج کو گرفتار کیا

’این جی او دہشت گردی فنڈنگ کیس میں پہلی گرفتاری‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-22
in اہم ترین
A A
سرینگر میں فری لانس صحافی عرفان معراج گرفتار‘دہلی پہنچایا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وادی کی سیاحت میںبے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے :ایل جی

جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں

سرینگر//
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے مبینہ ملی ٹنسی فنڈنگ کے ایک کیس کے سلسلے میں کشمیری صحافی عرفان معراج کو گرفتار کیا ہے ۔
این آئی اے کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اکتوبر ۲۰۲۰میں درج کئے جانے والے این جی او ملی ٹنسی فنڈنگ کیس میں وسیع بنیادوں پر تحقیقات کے بعد این آئی اے نے ۲۰مارچ۲۰۲۳کو عرفان معراج کو سری نگر میں گرفتار کیا۔
ترجمان نے کہا کہ عرفان معراج‘ خرم پرویز کا قریبی ساتھی تھا اور وہ اس کی آگنائزیشن جموںکشمیر کولیشن آف سیول سوسائٹی (جے کے سی سی ایس) کے ساتھ وابستہ تھا۔
بیان میں کہا گیا’’تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا کہ جے کے سی سی ایس وادی میں ملی ٹنٹ سرگرمیوں کی فنڈنگ کر رہی تھی اور انسانی حقوق کے تحفظ کے آڑ میں علیحدگی پسند ایجنڈے کی تشہیر کر رہی تھی‘‘۔
ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ وادی میں چل رہی کچھ این جی اوز، ٹرسٹز اور سوسائیٹیز کی ملی ٹنسی سے متعلق سرگرمیوں کی فنڈنگ کے اس کیس میں ملوث ہونے کی بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
این آئی اے نے کہا’’کچھ این جی اوز، ٹرسٹ اور سوسائیٹیز جو رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ ہیں، خیراتی اور مختلف فلاحی سرگرمیوں جیسے صحت عامہ، تعلیم وغیرہ کے نام پر عطیات، کاروباری شراکت وغیرہ کے ذریعے اندرون وبیرون ملک رقوم جمع کر رہی تھیں‘‘۔
ترجمان کا کہنا تھا’’لیکن ان این جی اوز میں سے بعض نے کالعدم جنگجو تنظیموں جیسے لشکر طیبہ (ایل ای ٹی)، حزب المجاہدین (ایچ ایم) کے ساتھ تعلق بڑھائے ہیں‘‘۔
قبل ازیں سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سرینگر میں مقیم فری لانس صحافی اور محقق عرفان معراج کو این آئی اے نے پیر کی شام این آئی اے پولیس اسٹیشن دلی میں درج ایک ایف آئی آر میں گرفتار کیا جس ایف آئی آر کے تحت انسانی حقوق کے کارکن خرم پرویز کو سال ۲۰۲۱میں گرفتار کیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ موصوف کو دلی منتقل کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں شبانہ درجہ حرارت میں پھر گراوٹ درج

Next Post

وادی کی شیعہ آبادی میںنوروزجوش و خروش سے منایا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دہشت گردوں سے روابط ‘ایل جی نے دو سرکاری ملازمین کو برطرف کیا
اہم ترین

وادی کی سیاحت میںبے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے :ایل جی

2025-07-09
جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں
اہم ترین

جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں

2025-07-09
’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘
اہم ترین

’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘

2025-07-09
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
اہم ترین

’ موجودہ اسکولی اوقات کار حتمی نہیں ‘اسے بدلا جا سکتا ہے ‘

2025-07-09
جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا
اہم ترین

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

2025-07-06
اہم ترین

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

2025-07-06
جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ
اہم ترین

جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ

2025-07-06
جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
Next Post
وادی کی شیعہ آبادی میںنوروزجوش و خروش سے منایا گیا

وادی کی شیعہ آبادی میںنوروزجوش و خروش سے منایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.