بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا‘رینا کا الزما

’اڈے کی رونقیں دوبارہ لوٹ آئیں گی‘ شان رفتہ کی بحالی کے اقدامات کئے جا رہے ہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-21
in اہم ترین
A A
منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا گیا‘رینا کا الزما
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وادی کی سیاحت میںبے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے :ایل جی

جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں

سرینگر//
جموںکشمیر بی جے پی یونٹ کے صدر رویند ر رینا نے پیر کے روز کہاکہ بٹہ مالو بس اسٹینڈ کی عظمت رفتہ اور شان و شوکت بحال کرنے کی خاطر بہت جلد اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔
رینانے کہاکہ جموںکشمیر ہائی کورٹ نے حکومت کو کہا ہے کہ بٹہ مالو کے لوگوں کی آواز سنی جائے اور اس مسئلے کو جلد ازجلد حل کیا جائے ۔ان کے مطابق سابقہ حکمرانوں نے ایک منصوبہ بند سازش کے تحت بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو دوسری جگہ منتقل کیا اوراس طرح سے یہاں کے غریبوں کے ساتھ نا انصافی کی گئی۔
ان باتوں کا اظہار رویندر رینا نے بٹہ مالوایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران کیا۔
رینا نے کہا بٹہ مالو بس اسٹینڈ کی رونقیں بہت جلد واپس لوٹ آئے گی کیونکہ ہائی کورٹ نے اس معاملے میں مداخلت کی اور جموں وکشمیر سرکار کو ہدایت دی ہے کہ لوگوں کی آواز سنی جائے اور اس مسئلے کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے حل کیا جائے ۔انہوں نے کہاکہ بھاجپا ہر چیز میں سیاست کرنے میں یقین نہیں رکھتی بلکہ لوگوں کے مسائل حل کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔
بی جے پی کے یونٹ صدر نے کہاکہ سال ۲۰۱۷میں اس وقت کی حکومت نے بٹہ مالو بس اسٹینڈ اور جموں اڈے کو منتقل کرنے کا آرڈر نکالا تاہم بھاجپا ممبران اسمبلی نے اس پر ایوان میں شور مچایا اور اپنے لوگوں کیلئے ڈٹے رہے ۔
رینا نے بتایا کہ حکومت نے جموں بس اڈے کو منتقل نہیں کیا لیکن بٹہ مالو بس اسٹینڈ کو ایک منصوبہ بند سازش کے تحت دوسری جگہ منتقل کرکے لوگوں کے پیٹ میں چھرا گھونپ دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ یہاں کے سیاستدانوں نے بٹہ مالو کو ویران کرکے لوگوں کے ساتھ بہت بڑی نا انصافی کی۔
بی جے پی یونٹ صدرکے مطابق جب وزیر داخلہ کشمیر کے دورے پر بارہمولہ پہنچے تو میں نے وکیل بن کر بٹہ مالو کا معاملہ اٹھایا اور اسی وقت امیت شاہ نے چیف سیکریٹری اور ٹرانسپورٹ کمشنر کو اس حوالے سے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی۔
رینانے بتایا کہ ہر معاملے میں سیاست اچھی بات نہیں ، ہمیں خدمت خلق‘ حب الوطنی کا جذبہ جس کا ذکر پیارے نبی ؐ نے کیا ہے وہ ہر شخص کے دل میں ہونا چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ جب بھی عوام کو کوئی پریشانی ہوگی تو بی جے پی ان کے مسائل حل کرنے کی خاطر پوری طرح سے تیار ہیں۔
بی جے پی یونٹ صدرنے کہاکہ حال ہی میں بٹہ مالو کے تاجروں نے جموں میں سینئر وکلا کے ساتھ ملاقات جس کے بعد ججوں کے سامنے اس معاملے کو اٹھایا گیا۔انہوں نے کہاکہ جموںکشمیر ہائی کورٹ نے فیصلہ سنایا ہے کہ بٹہ مالو کی آواز سنی جائے اور اس معاملے کو حل کیا جائے ۔
رینانے کہاکہ بہت جلد تاجر برادری کے لوگ اس معاملے کو لے کر چیف سیکریٹری ، ایل جی منوج سنہا سے ملاقات کریں گے اور اگر ضرورت پڑی تو وزیر داخلہ امیت شاہ سے بھی ملاقی ہونگے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اپنے فن کا مظاہرہ کرنے کے دوران گلوکار منظور شاہ کی طبیعت خراب ‘داخل ہسپتال

Next Post

’یو ٹی میںمعاشی انقلاب آئیگا‘,’معاشرے کے حوصلے کو توڑنے کی سعی کرنے والوں سے سختی نمٹا جائیگا ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دہشت گردوں سے روابط ‘ایل جی نے دو سرکاری ملازمین کو برطرف کیا
اہم ترین

وادی کی سیاحت میںبے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے :ایل جی

2025-07-09
جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں
اہم ترین

جموںکشمیر ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ممالک شدید گرمی کی زدمیں ہیں

2025-07-09
’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘
اہم ترین

’کشمیر کی سیاحت کی صلاحیت اس کے قدرتی مناظر سے بہت آگے بڑھ گئی ہے‘

2025-07-09
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
اہم ترین

’ موجودہ اسکولی اوقات کار حتمی نہیں ‘اسے بدلا جا سکتا ہے ‘

2025-07-09
جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا
اہم ترین

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

2025-07-06
اہم ترین

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

2025-07-06
جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ
اہم ترین

جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ

2025-07-06
جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
Next Post
گوجروں‘ بیکروالوں کی ریزرویشن کی حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں:سنہا

’یو ٹی میںمعاشی انقلاب آئیگا‘,’معاشرے کے حوصلے کو توڑنے کی سعی کرنے والوں سے سختی نمٹا جائیگا ‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.