منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں میں ایپ ٹیک کے خلاف امیدواروں کا پھر احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-20
in تازہ تریں
A A
ایپ ٹک کمپنی کیخلاف سرینگر اور جموں میں امیدواروں کا احتجاج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/20مارچ

جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں امیدواروں کی ایک بڑی تعداد نے پیر کے روز ایپ ٹیک کے خلاف احتجاج کیااور فوری طورپر کمپنی کا کنٹریکٹ ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

مظاہرین نے بتایاکہ اس کمپنی کو ملک کی مختلف ریاستوں میں بلیک لسٹ قرار دیا گیا ہے ۔

یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ جموں میں ایپ ٹیک کے خلاف امیدواروں کی ایک بڑی تعداد نے سڑکوں پر آکر احتجاجی مظاہرئے کئے ۔انہوں نے کہاکہ گھوٹالوں کے باوجود بھی ایپ ٹیک کو ٹھیکہ الاٹ کیا گیا جو سمجھ سے بالاتر ہے ۔

ان کے مطابق ایل جی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شفاف طریقے سے امتحانات منعقد کئے جائیں گے لیکن جس کمپنی کو پہلے ہی بلیک لسٹ قرار دیا گیا اس کو کیسے کنٹریکٹ دیا جا سکتا ہے ۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اس سب کے پیچھے ایک بہت بڑی سازش ہے لہذا انتظامیہ کو امیدواروں کے خدشات کو دور کرنے کی خاطر اس کمپنی کا کنٹریکٹ کالعدم قرار دینا چاہئے ۔

بتادیں کہ جموں وکشمیر انتظامیہ نے ایپ ٹیک نامی ممبئی نشین کمپنی کو مختلف اسامیوں کو پر کرنے کی خاطر امتحانات لینے کی ذمہ داری سونپی ہے تاہم امیدوار مسلسل احتجاج کر رہے ہیں کہ اس کمپنی کا ریکارڈ ملک بھر میں ٹھیک نہیں ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں وکشمیر کی ترقی میں خواتین کا نمایاں حصہ ہے : منوج سنہا

Next Post

ہم سب ملی ٹینسی کے خلاف ہیں لیکن عام شہریوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہونی چاہئے : آزاد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
وادی میں جنگجوئیت نہ ہونے کے برابر ہے‘ترقیاتی سرگرمیوں سے اس کا فائدہ اٹھا جائے:آزاد

ہم سب ملی ٹینسی کے خلاف ہیں لیکن عام شہریوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہونی چاہئے : آزاد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.