منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

ہم سب ملی ٹینسی کے خلاف ہیں لیکن عام شہریوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہونی چاہئے : آزاد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-20
in ٹاپ سٹوری
A A
وادی میں جنگجوئیت نہ ہونے کے برابر ہے‘ترقیاتی سرگرمیوں سے اس کا فائدہ اٹھا جائے:آزاد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/20مارچ

جموںکشمیر پروگریسیو آزاد پارٹی کے بانی ‘غلام نبی آزاد نے پیر کے روز کہاکہ ملی ٹینٹوں کے خلاف سخت کارروائی ناگزیر ہے لیکن جن کا ملی ٹینسی کے ساتھ دور دور کا واسط نہیں ان کے خلاف کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی جانی چاہئے ۔

متعلقہ

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

شوپیاں جنگلات میں تین لشکر طیبہ دہشت گرد ہلاک

آزاد نے مزید بتایا کہ ہم سب ملی ٹینسی کے خلاف ہیں لیکن اپنے دور میں ایک توازن برقرار رکھا اور جو بھی فرضی تصادم میں ملوث پائے گئے وہ آج بھی سینٹرل جیل میں سڑ رہے ہیں۔

ان باتوں کا اظہار غلام نبی آزاد نے اننت ناگ میں عوامی جلسے سے خطاب کے دوران کیا۔

سابق وزیر اعلیٰ نے کہاکہ پولیس اور دیگر سیکورٹی ایجنسیوں سے درخواست ہے کہ ملی ٹینٹوں کے ساتھ جو بھی کرنا ہے کر سکتے ہیں لیکن عام شہریوں کو کوئی تکلیف نہیں پہنچنی چاہئے ۔ان کے مطابق ”جب میں وزیرا علی تھا لالچوک میں ریڈی چلانے والے تین مزدوروں کو انعام اور پرموشن کے نام ایک فرضی تصادم کے دوران مار گرایا گیا“ ۔

آزاد نے بتایاکہ بطور وزیرا علیٰ تینوں مزدوروں کی قبرکشائی کی گئی اورتحقیقاتی کے دوران معلوم ہوا ہے کہ تینوں بے گناہ ہیں۔انہوں نے کہاکہ مذکورہ فرضی تصادم میں ملوث اہلکار پچھلے 15برسوں سے سینٹرل جیل میں سڑ رہے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے بچوں کوا نصاف کا راستہ فراہم کیا جانا چاہئے ، کسی بھی نوجوان کو شک کی نگاہ سے دیکھنا جائز نہیں ۔

غلام نبی آزاد کے مطابق کسی بھی نوجوان پر شک کریں گے اور بعد ازاں اُس پر پی ایس اے لگائے گئے وہ صحیح نہیں۔

جموںکشمیر پروگریسیو آزاد پارٹی کے بانی نے کہاکہ ہم سب ملی ٹینسی کے خلاف ہیں لیکن بطور وزیرا علیٰ اپنے دور میں توازن کو برقرار رکھا ۔انہوں نے مزید بتایا کہ اپنے دور میں شریف لوگوں کے ساتھ کوئی بد تمیزی نہیں کی بلکہ انہیں انصاف فراہم کیا ۔

 

 

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں ایپ ٹیک کے خلاف امیدواروں کا پھر احتجاج

Next Post

تینوں دکانیں بند !

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
تازہ تریں

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

2025-05-13
۴۰ گھنٹہ طویل بارہمولہ معرکہ تین جنگجوؤں کی ہلاکت پر منتج
تازہ تریں

شوپیاں جنگلات میں تین لشکر طیبہ دہشت گرد ہلاک

2025-05-13
آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی
تازہ تریں

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

2025-05-12
ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت
تازہ تریں

ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت

2025-05-12
بھارت پاک تنازع کی وجہ سے بند32 ہوائی اڈے پروازوں کے لیے بحال
تازہ تریں

بھارت پاک تنازع کی وجہ سے بند32 ہوائی اڈے پروازوں کے لیے بحال

2025-05-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
تازہ تریں

ہند پاک فوری اور مکمل جنگ بندی پر متفق:ٹرمپ

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
تین فضائیہ افسران برخاست
تازہ تریں

’پاکستان نے بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کےلئے تیز رفتار میزائل استعمال کیے‘

2025-05-10
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

تینوں دکانیں بند !

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.