بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرجان برکاتی کا فنڈز جمع کرنے کا کیس

ایس آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-19
in مقامی خبریں
A A
سرجان برکاتی کا فنڈز جمع کرنے کا کیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

سرینگر//
مبلغ سرجان برکاتی کی جانب سے فنڈز جمع کرنے کے کیس کے سلسلے میں ایس آئی اے کی ٹیم نے ہفتہ کو جنوبی کشمیر میںمتعدد مقامات پر چھاپے ڈالے ۔
ایس آئی اے کی ٹیم نے جنوبی کشمیر کے متعدد مقامات پر چھاپے مار کر کئی اہم دستاویز، الیکٹرانک گیجٹس وغیرہ ضبط کر لئے ہیں۔
ایس آئی کی جانب سے اس ضمن میں جاری بیان کے مطابق ہفتہ کی صبح جنوبی کشمیر کے آٹھ مختلف مقامات پر چھاپے مارے گئے۔
یہ چھاپے معروف شعلہ بیان مقرر سرجان برکاتی کے ذریعے جمع کیے گئے فنڈ سے متعلق مارے گئے۔ ایس آئی نے اس ضمن میں کراؤڈ فنڈنگ سے متعلق ایک ایف آئی آر ۰۲/۲۳ درج کی ہے۔
ایف آئی آر میں شعلہ بیان مقرر اور علیحدگی پسند سرجان برکاتی اور دیگر افرد کے خلاف درج ہے‘ جس میں ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد رقم جمع کی گئی ہے۔
ایف آئی آر کے مطابق علیحدگی پسند سوچ کو فروغ اور تخریبی کارروائیاں انجام دینے کے ارادے سے رقم جمع کی گئی ہے جبکہ برکاتی کے اہل خانہ نے عوام سے جذباتی اپیل کرکے جمع کی ہے کہ جس میں عوام سے ان کی روز مرہ کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے مالی تعاون کی اپیل کی ہے۔
ایس آئی کے مطابق اس (فنڈ جمع کرنے کی اپیل کی) آڑ میں نہ صرف بھاری رقم حاصل کی گئی ہے بلکہ نامعلوم ذرائع سے آنے والی رقم کی بھی لانڈرنگ کی گئی جس کے بارے میں شبہ ہے کہ یہ رقم عسکریت پسندی اور علیحدگی پسندی کی مضبوط بنانے کیلئے جمع کی گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صوبائی کمشنر کا زیڈ موڑ ٹنل پر جاری کام کا جائزہ

Next Post

اونتی پورہ میں سڑک حادثے میں بہار کے مسافر لقمہ اجل‘ متعدد افراد زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
اہم ترین

حزب دہشت گردوں کے ’حمایتی‘ کوضمانت نہیں ملی

2026-09-02
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
Next Post
پلوامہ کے اونتی پورہ میں سڑک حادثہ، 4 غیر مقامی مسافر لقمہ اجل، کئی زخمی

اونتی پورہ میں سڑک حادثے میں بہار کے مسافر لقمہ اجل‘ متعدد افراد زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.