ہفتہ, اپریل 1, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شکیب ون ڈے میں 7000 رنز اور 300 وکٹیں حاصل کرنے والے تیسرے کھلاڑی بنے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-19
in کھیل
A A
شکیب، نجم الحسن سے بند کیمرے میں ملاقات کے بعد جنوبی افریقہ جانے کو تیار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امید ہے کہ ائیر اس سال کھیل سکیں گے: کوچ چندرکانت

یوراج کی سنچری سے آتمارم سناتن دھرم فائنل میں

ڈھاکہ// شکیب الحسن نے ہفتہ کے روزسلہٹ میں آئرلینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ون ڈے میں 89 گیندوں پر 93 رنز بنائے۔ اس دوران انہوں نے ون ڈے کرکٹ میں اپنے 7000 رنز بھی مکمل کر لیے۔اس کے ساتھ وہ ون ڈے کرکٹ میں 7000 رنز بنانے اور 300 وکٹیں لینے والے تیسرے کھلاڑی بھی بن گئے ہیں۔ شکیب یہ سنگ میل عبور کرنے والے بنگلہ دیش کے دوسرے کھلاڑی ہیں۔ ان سے پہلے اوپنر تمیم اقبال یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔ لیکن شکیب تمیم کو پیچھے چھوڑ کر سب سے زیادہ اوسط سے 7000 رنز مکمل کرنے والے بنگلہ دیشی بلے باز بن گئے۔
شکیب الحسن آئرلینڈ کے خلاف ہفتہ کے روز کھیلے گئے میچ سے پہلے ون ڈے میں سات ہزار رن بنانے سے صرف 24 رن دور تھے ۔انہوں نے جیسے ہی 7000 رنز کا ہندسہ چھو لیا، وہ ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں 7000 رنز اور 300 وکٹوں کا ڈبلز مکمل کرنے والے دنیا کے تیسرے کھلاڑی بن گئے۔ انہوں نے یہ کارنامہ اپنے کیریئر کے 228ویں ون ڈے کی 216ویں اننگز میں انجام دیا۔ ان سے پہلے صرف پاکستان کے شاہد آفریدی (8064 رنز، 395 وکٹیں) اور سری لنکا کے سنتھ جے سوریہ (13430 رنز، 323 وکٹیں) ون ڈے کرکٹ میں اس مقام تک پہنچ سکے تھے۔
شکیب کی یہ لگاتار تیسری ون ڈے ففٹی بھی تھی۔شاندار فارم میں موجود شکیب نے ون ڈے میں مسلسل تیسری نصف سنچری مکمل کی۔ انہوں نے اپنے کیریئر کی 53ویں نصف سنچری مکمل کرنے کے لیے 65 گیندوں کا سامنا کیا۔ اس دوران انہوں نے 2 چوکے لگائے۔
وہ پہلے ہی ون ڈے میں بنگلہ دیش کے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے گیندباز ہیں۔شکیب کی اننگز کی بدولت بنگلہ دیش نے 338/8 کا اسکور بنایا۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جڈیجہ آل راؤنڈر سے پہلے تیز گیند باز بننا چاہتے تھے

Next Post

ولیمسن اور نکولس کی ڈبل سنچری، نیوزی لینڈ نے 580 رن بناکرسری لنکا پر گرفت مضبوط کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امید ہے کہ ائیر اس سال کھیل سکیں گے: کوچ چندرکانت
کھیل

امید ہے کہ ائیر اس سال کھیل سکیں گے: کوچ چندرکانت

2023-03-30
اپنی ڈیبیو اننگز سے پہلے رات بھر سو نہیں سکا تھا: یووراج سنگھ
کھیل

یوراج کی سنچری سے آتمارم سناتن دھرم فائنل میں

2023-03-30
جیمز اینڈرسن کا اس عمر میں کھیلنا بہت بڑی بات ہے، نسیم شاہ
کھیل

نسیم شاہ سے میچ کے دوران مداح کا دلچسپ سوال

2023-03-30
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کھیل

بمراہ کی غیر موجودگی نوجوانوں کے لیے چمکنے کا ایک موقع ہے: باؤچر

2023-03-30
اسپین ماسٹرز: کدامبی دوسرے راؤنڈ میں، ساتوک-چراغ باہر
کھیل

اسپین ماسٹرز: کدامبی دوسرے راؤنڈ میں، ساتوک-چراغ باہر

2023-03-30
راشد زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں
کھیل

راشد ٹی ٹوئنٹی کے سرفہرست گیندباز بنے

2023-03-30
کرکٹ شائقین نے بابر اعظم پر تنقید کرنیوالے شاہد آفریدی کی کلاس لے ڈالی
کھیل

عبدالرزاق نے ویرات کوہلی کو بابر اعظم سے زیادہ فٹ قرار دیدیا

2023-03-29
نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کے ساتھ ونڈیز نے اپنی شکست کا سلسلہ ختم کیا
کھیل

کرائسٹ چرچ ون ڈے بارش کی نذر، سری لنکا کا ورلڈ کپ کوالیفائی مشکل

2023-03-29
Next Post
کورونا سے متاثر ولیمسن دوسرے ٹیسٹ سے باہر

ولیمسن اور نکولس کی ڈبل سنچری، نیوزی لینڈ نے 580 رن بناکرسری لنکا پر گرفت مضبوط کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.