ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جڈیجہ آل راؤنڈر سے پہلے تیز گیند باز بننا چاہتے تھے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-19
in کھیل
A A
جڈیجہ بنگلہ دیش کے دورے سے باہر رہ سکتے ہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

ممبئی// ہندوستان کے تجربہ کار آل راؤنڈر رویندر جڈیجہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے ابتدائی دنوں میں آل راؤنڈر نہیں بلکہ تیز گیند باز بننا چاہتے تھے۔
جڈیجہ نے اسٹار اسپورٹس کے پروگرام ’اسٹارز آن اسٹار‘ میں کہا ’’جب میں نے بہت پہلے کرکٹ کھیلنا شروع کی تھی، اس وقت میں ایک تیز گیند باز بننا چاہتا تھا۔ مجھے دوسرے تیز گیند بازوں کو باؤنسر کرتے دیکھنا اچھا لگتا تھا۔ انہیں دیکھ کر میں بھی سوچتا تھا کہ میں بلے بازوں کو باؤنسر بھی دوں گا، لیکن میرے پاس اتنی رفتار نہیں تھی۔
اسٹار اسپورٹس نے 31 مارچ سے شروع ہونے والی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے سلسلے میں ایونٹ کا اہتمام کیا تھا۔ اسٹار کے پاس آئی پی ایل کے ٹی وی نشریاتی حقوق ہیں، جبکہ ٹورنامنٹ کا ڈیجیٹل میڈیم جیو نشر کرے گا۔
آئی پی ایل کے اس سیزن کا آغاز گجرات ٹائٹنز اور چنئی کے درمیان میچ سے ہوگا۔ جڈیجہ گزشتہ برسوں میں چنئی کے لیے کلیدی کھلاڑی رہے ہیں اور اس لیگ نے ان کے کھیل کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ جڈیجہ نے اپنے کھیل میں بہتری کا کریڈٹ چنئی کے کپتان مہندر سنگھ دھونی کو بھی دیا۔
انہوں نے کہا “میں نے ماہی بھائی کو بتایا کہ میرا کرکٹ سفر جام نگر میں میرے کوچ مہندر سنگھ چوہان اور چنئی سپر کنگز میں میرے کپتان مہندر سنگھ دھونی کے درمیان رہا ہے۔ میرا کرکٹ کا سفر صرف ان ہی دو مہندروں کے درمیان رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

الیکشن ، سبھی متفق ہیں

Next Post

شکیب ون ڈے میں 7000 رنز اور 300 وکٹیں حاصل کرنے والے تیسرے کھلاڑی بنے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی
کھیل

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

2026-09-05
کھیل

پاؤلا باڈوسا کو شکست دے کر کوکو گوف یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں

2026-09-05
کھیل

اسمرتی مندھانا کی ریکارڈ سنچری اننگ سے ہندوستان ناک آؤٹ میں

2026-09-05
کھیل

پڈیکل اور سراج ساؤتھ زون کی ٹیم میں شامل

2026-09-05
کھیل

اے ایف سی انڈر-20 ایشین کپ کوالیفائر میں ہندوستان ازبکستان سے 0-4 سے ہارا، امیدیں برقرار

2026-09-05
کھیل

ایک ہفتے میں دو ہیٹ ٹرکس، ہنری کروکومب نے وسیم اکرم کے منفرد کلب میں جگہ بنا لی

2026-09-05
کھیل

کیٹلی کرکٹ آسٹریلیا کی ’نیشنل ڈیولپمنٹ لیڈ‘ مقرر

2026-09-05
Next Post
شکیب، نجم الحسن سے بند کیمرے میں ملاقات کے بعد جنوبی افریقہ جانے کو تیار

شکیب ون ڈے میں 7000 رنز اور 300 وکٹیں حاصل کرنے والے تیسرے کھلاڑی بنے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.