جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

فوجی پلیٹ فارم بنانے میں ہیومن فیکٹر انجینئرنگ کا اہم کردار:جنرل چوہان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-16
in قومی خبریں
A A
نوجوانوں کو بااختیار بنانے میں این سی سی کا کردار قابل ستائش : جنرل چوہان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی//چیف ڈیفینس اسٹاف جنرل انل چوہان نے ملکی ساخت ہتھیاروں کو جوانوں کے لئے زیادہ مو[؟][؟]ثر بنانے کے لئے مینوفیکچرنگ میں معیاری ضرورتوں اور ڈیزائن کی سطح پر ہیومن فیکٹر انجینئرنگ کو شامل کرنے پر زور دیا ہے ۔
جنرل چوہان نے بدھ کو یہاں فوجی پلیٹ فارم میں ہیومن فیکٹر انجینئرنگ کے موضوع پر دو دن کا ورکشاپ کا افتتاح کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ اس ورکشاپ کا انعقادڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن آڈی آر ڈی ) کی ایک لیباٹری نے کیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ طویل چلنے والی لڑائیوں اور چھوٹے مہم کا خیال رکھتے ہوئے ہیومن فیکٹر انجینئرنگ کے پہلو پر عمل کے لئے تال میل کا رخ اپنانے کی ضرورت ہے ۔
ڈی آر ڈی کے چیئرمین ڈاکٹر سمیر وی کامت نے ہیومن فیکٹر انجینئرنگ کے شعبے میں کئے جانے والے کاموں کا ذکر کیا اور کہا کہ اس کا اہم کردار ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی آر ایس لیڈر کویتا کو راحت نہیں ، سپریم کورٹ 24کو سماعت کرے گی

Next Post

پولیس نے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ جانے سے روک دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
ای ڈی نے بالی وڈ اداکارہ فرنینڈس کے 7 کروڑ کا اثاثہ ضبط کیا

پولیس نے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ جانے سے روک دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.