جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شاہین آفریدی میں بہترین آل راؤنڈر بننے کی صلاحیت ہے، محمد عامر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-16
in کھیل
A A
شاہین انجری کے بعد دو ہفتے کے ریہیب سے گزریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

دوحا // قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے رواں سال بھارت میں شیڈول ون ڈے ورلڈکپ 2023ء میں پیسر شاہین آفریدی کی بطور آل راؤنڈر بننے کی صلاحیت پر یقین کا اظہار کیا ہے۔ دوحا میں جاری لیجنڈز لیگ کے موقع پر بھارتی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد عامر نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے رواں ایڈیشن میں نصف سنچری سکور کی جب کہ کئی مواقعوں پر اوپر بیٹنگ کرنے آئے تھے۔
شاہین آفریدی کی بیٹنگ کے حوالے سے محمد عامر نے کہا کہ انہوں نے اگر اپنی بیٹنگ پر کام جاری رکھا تو وہ محدود اوورز کی کرکٹ میں بھارت کے ہاردک پانڈیا کی طرح آل راؤنڈر بن سکتے ہیں، ان میں بڑی ہٹس لگانے کی صلاحیت موجود ہے۔ محمد عامر نے مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو آئندہ ورلڈکپ میں آفریدی کی بیٹنگ صلاحیتوں کو بروئے کار لانے پر غور کرنا چاہیے، موجودہ دور میں ٹیکسٹ بُک کرکٹ بے کار ہوچکی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آل انگلینڈ چیمپئن شپ: سندھو پہلے راونڈ میں باہر

Next Post

وزیرا علیٰ ممتا بنرجی کا اعلان صنعت کاروں کی ہر ممکن مددکی جائے گی مگر زمین جبرا نہیں لیا جائے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
بی جے پی ملک کی معیشت کو نقصان پہنچارہی ہے :ممتا بنرجی

وزیرا علیٰ ممتا بنرجی کا اعلان صنعت کاروں کی ہر ممکن مددکی جائے گی مگر زمین جبرا نہیں لیا جائے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.