پیر, مارچ 27, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آل انگلینڈ چیمپئن شپ: سندھو پہلے راونڈ میں باہر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-16
in کھیل
A A
پی وی سِندھو نے پہلی بار سوئس اوپن خطاب جیتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کیپٹلس، ممبئی پہلے ڈبلیو پی ایل خطاب کے لیے کریں گے مقابلہ

ٹیم پہلے ٹی ٹوئنٹی میں اچھا نہیں کھیلی، شاداب

برمنگھم// آؤٹ آف فارم چل رہیں ہندوستان کی ٹاپ شٹلر پی وی سندھو بدھ کو ٹورنمنٹ کے پہلے مرحلے میں چین کی ژانگ یی مین سے سیدھے سیٹوں میں شکست کھا کر آل انگلینڈ چمپئن شپ سے باہر ہو گئیں۔
دو بار کی اولمپک تمغہ جیتنے والی سندھو اپنی چینی حریف کو کوئی چیلنج نہیں دے سکی اور خواتین کے سنگلز کے 39 منٹ کے مقابلے میں 17-21 11-21 سے ہار گئیں۔ ٹخنے کی چوٹ سے صحت یاب ہونے کے بعد جنوری میں کورٹ میں واپسی کے بعد سندھو کی یہ تیسرا بار پہلے راونڈ میں شکست ہے۔
سال کے پہلے ٹورنامنٹ ملائیشیا اوپن 2023 میں انہیں پہلے مرحلے میں اسپین کی کیرولینا مارین نے شکست دی تھی۔ سندھو کو گھریلو ٹورنامنٹ انڈیا اوپن میں تھائی لینڈ کی سوپانیڈا کیتھونگ نے شکست دی تھی۔ سندھو نے حال ہی میں بار بار ناکامیوں کے درمیان کوچ پارک تائی سانگ سے علیحدگی اختیار کر لی تھی۔
اس سے قبل تریشا جولی اور گایتری گوپی چند پلیلا کی ہندوستانی خواتین ڈبلز جوڑی نے ساتویں سیڈ تھائی لینڈ کی جونگکولفن کٹیتھاراکول اور رویندا پرجونگجائی کو 46 منٹ کے پہلے راؤنڈ میچ میں 21-18 21-14 سے شکست دی۔ تریشا-گایتری کا مقابلہ اب پری کوارٹر فائنل میں یوکی فوکوشیما اور سیاکا ہیروٹا کی جاپانی جوڑی سے ہوگا۔
لکشیا سین اور ایچ ایس پرنئے نے منگل کو آل انگلینڈ چیمپئن شپ کے مردوں کے سنگلز میچوں میں جیت درج کر کے پری کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فیفا ورلڈ کپ 2030 کی میزبانی کے لیے بولی میں شامل ہوگا مراکش

Next Post

شاہین آفریدی میں بہترین آل راؤنڈر بننے کی صلاحیت ہے، محمد عامر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
کھیل

کیپٹلس، ممبئی پہلے ڈبلیو پی ایل خطاب کے لیے کریں گے مقابلہ

2023-03-26
فٹنس مسائل شاداب کیلئے ڈرائونا خواب بن گئے
کھیل

ٹیم پہلے ٹی ٹوئنٹی میں اچھا نہیں کھیلی، شاداب

2023-03-26
ثانیہ-لوسی کی جوڑی کی چارلسٹن فائنل میں شکست
کھیل

ثانیہ مرزا نے رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کر لی

2023-03-26
نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے میں انگلینڈ کو 1 رن سے شکست دی
کھیل

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 198 رنز سے شکست دے دی

2023-03-26
پیر ٹھیک، مکمل فٹنس پر واپس آنے میں مہینوں لگیں گے: میکسویل
کھیل

پیر ٹھیک، مکمل فٹنس پر واپس آنے میں مہینوں لگیں گے: میکسویل

2023-03-26
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا 2027 خواتین ورلڈ کپ کے لیے بولی کا عمل شروع

2023-03-25
کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کو سوشل میڈیا پر شکست دے دی
کھیل

کرسٹیانو رونالڈو کا ایک اور اعزاز

2023-03-25
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی نے کیریئر کا 800 واں گول کیا

2023-03-25
Next Post
شاہین انجری کے بعد دو ہفتے کے ریہیب سے گزریں گے

شاہین آفریدی میں بہترین آل راؤنڈر بننے کی صلاحیت ہے، محمد عامر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.