اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

حکومت امیدواروں کو منصفانہ بھرتی کی یقین دہانی دلائے

میں نوجوانوں کے خدشات کو ٹھیک سمجھتا ہوں :رویندر رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-15
in مقامی خبریں
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

جموں//
بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے جموںکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینا کا کہنا ہے کہ حکومت کو چاہئے کہ وہ جموں کشمیر سروس سلیکشن بورڈ کی مختلف اسامیوں کے خواہشمندوں کو منصفانہ بھرتی کی یقین دہانی دلائے ۔
رینا نے کہا کہ میں نے اس سلسلے میں جے کے ایس ایس بی چیئرمین سے بات بھی کی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ ان بچوں کی بات سنی جانی چاہئے ۔
بی جے پی یونٹ صدر نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
رینا نے کہا’’جموںکشمیر سروس سلیکشن بورڈ کے چیئر مین راجیش شرما جی سے میں نے بات کی ہے جو ہمارے نوجوانوں کے خدشات ہیں میں ان کو ٹھیک سمجھتا ہوں‘‘۔
بی جے پی یونٹ صدر کا کہنا تھا’’ آج خود لیفٹیننٹ گورنر صاحب نے کہا کہ چونکہ امتحانات کے لئے بچوں کو ایڈمٹ کارڈ بھیجے گئے ہیں اگر یہ عمل روکا گیا تو اس سے کہیں تین چار مہینوں کیلئے بھرتی کا عمل پھر رک نہ جائے ‘‘۔
رینانے کہا کہ ہمارے بچوں کی بات بھی سنی جانی چاہئے اور انہیں یہ یقین دلایا جانا چاہئے کہ اس معاملے میں کہیں بھی کسی قسم کی چور بازاری نہیں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ کسی بھی رشوت خور کو نہیں بخشا جائے گا جو ایسا کرے گا اس کو جیل بھیج دیا جائے گا۔
بتادیں کہ جے کے ایس ایس بی کے امتحانات ایپ ٹیک کے ذریعے منعقد کرانے کے خلاف مختلف اسامیوں کے امید وار بر سر احتجاج ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں۱۷مارچ تک مطلع ابرآلود ‘موسم خشک رہنے کا امکان

Next Post

ایپ ٹیک اور سروسز سلیکشن بورڈ کے خلاف سرینگر اور جموں میں احتجاج جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سرینگر اور جموں میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج،متعدد گرفتار

ایپ ٹیک اور سروسز سلیکشن بورڈ کے خلاف سرینگر اور جموں میں احتجاج جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.