جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

افغان کھلاڑی اپنے رویے پر نظر رکھیں، نجم سیٹھی نے خبردار کردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-15
in کھیل
A A
پاکستانی کرکٹ بورڈ اور ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کااشارہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

لاہور//
نجم سیٹھی نے افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کو وارننگ جاری کی ہے کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان شارجہ میں ہونے والی سیریز کے دوران اپنے کھلاڑیوں کے رویے پر نظر رکھیں۔ گزشتہ سال ایشیا کپ میں جب دونوں ٹیمیں شارجہ میں آمنے سامنے ہوئیں تو آصف علی افغان فاسٹ باؤلر فرید احمد ملک کے ساتھ گرما گرم الفاظ کے تبادلے میں ملوث نظر آئے۔
فرید نے آصف کو پہلے دھکا دیا جس سے بلے باز کو تیز رفتاری سے اپنا بیٹ اٹھانا پڑا جس کے بعد میدان میں موجود دیگر کھلاڑیوں اور امپائرز کو مداخلت کرنا پڑی۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ "میں نے دبئی میں افغانستان کے حکام سے کراؤڈ کنٹرول اور ان کے کھلاڑیوں کے رویے کے بارے میں بات کی اور پوچھا کہ آپ کے پاس اپنے مداحوں اور کھلاڑیوں کو سنبھالنے کی کیا ضمانت ہے، کیونکہ ماضی کے تجربات اچھے نہیں رہے‘‘۔
نجم سیٹھی نے کہا کہ ’ہم نے افغانستان بورڈ سے کہا کہ وہ اپنے کھلاڑیوں کو کنٹرول کرے ،جیت اور ہار کھیل کا حصہ ہے۔ ہمارے پاس جیت اور ہار کے حوالے سے تجربہ ہے، اس لیے ہم اپنے جذبات پر قابو رکھ سکتے ہیں، لیکن وہ بین الاقوامی کرکٹ میں نئے ہیں، اس لیے انہیں اپنے کھلاڑیوں کو قابو میں رکھنے کی ضرورت ہے۔” مذکورہ میچ کے بعد افغان شائقین پاکستانی شائقین کو کرسیاں مارتے ہوئے دیکھے گئے کیونکہ ان کی ٹیم قریبی مقابلے میں ہار گئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسمتھ ون ڈے سیریز میں بھی آسٹریلیا کی قیادت کریں گے

Next Post

ثانیہ مرزا کی’فور ایور ڈیٹ‘ کون ہے؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
اگرچہ آغاز اچھا نہیں لیکن آگے جیت ہی دیکھ رہے ہیں، عمران طاہر

ثانیہ مرزا کی’فور ایور ڈیٹ‘ کون ہے؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.