منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

میٹر والے علاقوں میں سرما میں صفر کٹوتی ہو ئی :کے پی ڈی سی ایل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-14
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ہفتہ کو بالائی شہر میں ۶ گھنٹوں کیلئے بجلی سپلائی منقطع رہے گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

سرینگر/14 مارچ
کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ (کے پی ڈی سی ایل) کے منیجنگ ڈائریکٹر چودھری محمد یاسین نے دعویٰ کیا ہے کہ موسم سرما کے دوران میٹر والے علاقوں میں کوئی کٹوتی نہیں کی گئی ۔
منگل کوایم ڈی نے یہاں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب ددیتے ہوئے کہا” موسم سرما کے دوران ہم نے میٹر والے علاقوں میں بجلی کی صفر کٹوتی کے وعدے کو بھی پورا کیا“۔
یاسین کاکہنا تھاکہ ہم ضلع سری نگر میں 90 ہزار سمارٹ میٹر نصب کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا”مجھے خوشی ہے کہ کے پی ڈی سی ایل کو صرف ضلع سرینگر میں 90 ہزار سمارٹ میٹر نصب کرنے میں کامیابی حاصل ہوئی اور موسم سرما کے دوران ہم نے میٹر والے علاقوں میں بجلی کی صفر کٹوتی کے وعدے کو بھی پورا کیا“۔
پی ڈی سی ایل کے ایم ڈی نے کہا کہ ڈا¶ن ٹا¶ن علاقے جیسے حول، کے کے محلہ، رعناواری، خانیار علاقے میں ہم نے ایک ہزار صارفین کو کور کیا۔
یاسین نے کہا کہ سمارٹ میٹر نصب کرنے کے دوران کئی جگہوں پر ہمیں مخالفت کا سامنا کرنا پڑا جس کو ہم نے لوگوں کے ساتھ بات چیت کرکے حل کیا۔
پی ڈی سی ایل کے ایم ڈی نے کہا کہ لوگوں کو یہ خدشات ہیں کہ سمارت میٹر نصب کرنے سے بل زیادہ آتا ہے جس کو ہم نے واضح کرکے دکھایا کہ جن علاقوں میں سمارٹ میٹر نصب کئے گئے ہیں ان میں کسی قسم کا کوئی اضافہ نہیں ہوتا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ آنے والے ماہ مبارک رمضان کے دوران بجلی کی بہتر سے بہتر فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔
منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا کہ افطار اور سحری کے وقت بجلی کی فراہمی کو متاثر نہ ہونے دینے کی کوشش کی جائے گی۔انہوں نے کہا موسم سرما کے دوران بجلی کی جو ڈیمانڈ تھی اس میں موسم میں بہتری کے ساتھ ہی کمی واقع ہو رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایپ ٹیک اور سروسز سلیکشن بورڈ کے خلاف سری نگر اور جموں میں احتجاج جاری

Next Post

بجٹ کا 35 فیصد حصہ جموں وکشمیر کے انفراسٹرکچر پر خرچ ہوگا: سنیل سیٹھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
بجٹ کا 35 فیصد حصہ جموں وکشمیر کے انفراسٹرکچر پر خرچ ہوگا: سنیل سیٹھی

بجٹ کا 35 فیصد حصہ جموں وکشمیر کے انفراسٹرکچر پر خرچ ہوگا: سنیل سیٹھی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.