جمعہ, جولائی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ایپ ٹیک اور سروسز سلیکشن بورڈ کے خلاف سری نگر اور جموں میں احتجاج جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-14
in تازہ تریں
A A
مختلف اسامیوں کے امیدواروں کا سرینگر اور جموں میں ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج،متعدد گرفتار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/14 مارچ

جموں وکشمیر سروس سلیکشن بورڈ (جے کے ایس ایس بی) کی مختلف اسامیوں کے امیداروں کی ایک بڑی تعداد نے منگل کے روز یہاں پریس کالونی سری نگر اور جموں میں جمع ہو کر ایپ ٹک کمپنی کے خلاف احتجاج درج کیا۔

متعلقہ

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

جموں میں امیدواروں نے بھاجپا کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینا کے سامنے احتجاج کیا اور کمپنی کا کنٹریکٹ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔

رویندر رینا نے امیدواروں کو یقین دلایا کہ وہ یہ معاملہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے سامنے اٹھائیں گے ۔

اطلاعات کے مطابق ایپ ٹیک کمپنی اور جموں وکشمیر سروسزسلیکشن بورڈ کے خلاف سری نگر اور جموں میں منگل کے روز بھی امیدواروں نے احتجاجی مظاہرئے کئے اور کمپنی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا۔

احتجاجیوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈس اٹھا رکھے تھے اور ’ایپ ٹک‘پر پابندی لگاوجیسے نعرے لگا رہے تھے ۔اس موقع پر ایک احتجاجی نے نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم جے کے ایس ایس بی کی مختلف اسامیوں کے امیدوار ہیں۔

مظاہرین نے کہا”ہم دیکھ رہے ہیں یہاں جمہوری اصولوں کو مسمار کیا جا رہا ہے “۔انہوںنے کہا کہ ایپ ٹک کمپنی نے کئی ریاستوں میں گھوٹالے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس کمپنی کو یہاں بھی دوبارہ بلیک لسٹ کیا جانا چاہئے ۔

دریں اثنا جموں میں بھی ایپ ٹک اور جے کے ایس ایس بی کے خلاف امیدواروں نے احتجاج درج کیا۔

نامہ نگار نے بتایا کہ جوں ہی بی جے پی صدر رویندر رینا پی ڈی ڈی دفتر واجب الا دا رقم جمع کرنے کی غرض سے پہنچے تو امیدواروں کی ایک بڑی تعداد نے دفتر کا گھیراو کیا ۔انہوں نے بتایا کہ بھاجپا صدر نے بعد ازاں احتجاجی امیدواروں کے ساتھ بات چیت کے اور اُنہیں یقین دلایا کہ اگر کئی گڑھ بڑھ ہوئی ہے تو وہ یہ معاملہ ایل جی کی نوٹس میں لائیں گے ۔

رویندر رینا نے اس موقع پر کہا کہ جموں وکشمیر انتظامیہ نے یقین دلایا ہے کہ ملوثین کو کسی بھی صورت میں بخشا نہیں جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں کئی مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

Next Post

میٹر والے علاقوں میں سرما میں صفر کٹوتی ہو ئی :کے پی ڈی سی ایل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرینگر ایئر بیس پر اپ گریڈڈ مگ 29 لڑاکا طیاروں کا ایک سکواڈرن تعینات
تازہ تریں

فضائیہ کا جگوار جنگی طیارہ گر کرتباہ، دونوں پائلٹ کی موت

2025-07-10
تازہ تریں

نوکری دلانے کے نام پر فراڈ‘۷۵لاکھ روپے متاثرین کو واپس

2025-07-10
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
تازہ تریں

وادی میںجاری بارشوں سے شدید گرمی کی لہر سے لوگوں کو راحت 

2025-07-10
کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا
تازہ تریں

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

2025-07-09
بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط
تازہ تریں

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

2025-07-09
تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
Next Post
ہفتہ کو بالائی شہر میں ۶ گھنٹوں کیلئے بجلی سپلائی منقطع رہے گی

میٹر والے علاقوں میں سرما میں صفر کٹوتی ہو ئی :کے پی ڈی سی ایل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.