اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارشوں میں کمی: کسانوں کیلئے فصل پلان جاری کیا جائیگا:ناظم زراعت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-12
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
ڈائریکٹر ایگریکلچر کشمیر چودھری محمد اقبال کا کہنا ہے کہ موسم سرما کے دوران بارشوں میں کمی درج ہونے کے پیش نظر کسانوں کیلئے فصل اگانے کا پلان جاری کیا جائے گا۔
اقبال نے کہا کہ امسال آبپاشی کا شیڈول بھی جاری کیا گیا ہے ۔
ناظم زراعت نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
اقبال نے کہا’’یہ ضرورہے کہ بارشیں کم ہوئی ہیں لیکن میرے کسان بھائیوں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے میں نے وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی کشمیر سے بات کی ہے ہم آنے والے چند دنوں میں فصل اگانے کا پلان جاری کریں گے ‘‘۔
نا ظم زراعت نے کہا کہ ہم نے امسال آبپائشی شیڈول جاری کیا ہے کہ یکم اپریل سے کس نہر سے کب‘ کس کو پانی کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہم کسی بھی جگہ کسانوں کو کوئی نقصان نہیں ہونے دیں گے ۔
پلوامہ کے لاسی پورہ علاقے میں یوریا کھاد ضبط کرنے پر ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اطلاعات کے پر کارروائی کرکے پلومہ کے لاسی پورہ علاقے میں ایک پلائی ووڈ فیکٹری میں سبسڈی والی یو ریا کھاد کے۴۲۱بیگ ضبط کئے ۔
ناظم زراعت نے کہا کہ ان کے خلاف تحت قانون کارروائی عمل میں لائی گئی۔انہوں نے کہا کہ جو چیز کسانوں کیلئے ہے اس کا غلط استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا۔
اقبال کا کہنا تھا’’کسان بھائیوں سے بھی میری گذارش ہے کہ وہ اگر ایسی کوئی بات دیکھیں گے تو وہ اس بات کو میری نوٹس میں لائیں‘‘۔انہوں نے کہا کہ ہمارے محکمے کے دروازے کسانوں کیلئے ہمیشہ کھلیں ہیں وہ کسی بھی وقت ہمارے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف جموں جزوی طور پر بند

Next Post

پراپرٹی ٹیکس کے معاملے پر ایل جی کا کل جماعتی اجلاس طلب کرنا ناگزیر: رینا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا

پراپرٹی ٹیکس کے معاملے پر ایل جی کا کل جماعتی اجلاس طلب کرنا ناگزیر: رینا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.