اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پراپرٹی ٹیکس کے خلاف جموں جزوی طور پر بند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-12
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
جموں میں ہفتے کے روز پراپرٹی ٹیکس کے خلاف جزوی طور پر دکانیں بند رہیں تاہم سڑکوں پر ٹرانسپورٹ کی نقل و حمل معمول کے مطابق جاری رہی۔
جموں بند کی کال چیمبر آف کامرس اینڈ اندسٹریز جموں نے دی تھی۔
بتادیں کہ ٹرانسپورٹرس نے اس بند کال کو تعاون فراہم نہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق پراپرٹی ٹیکس کے خلاف جموں میں ہفتے کو جزوی طور پر دکانیں بند رہیں تاہم سڑکوں پر ٹرانسپورٹ کی نقل و حمل حسب معمول جاری رہی۔
عینی شاہدین نے بتایا کہ بازاروں میں اکثر دکانیں اور دیگر کاروباری ادارے بند تھے ۔انہوں نے کہا کہ تاہم سڑکوں پر ٹریفک حسب معمول جاری تھا۔
ایک شہری نے میڈیا کو بتایا کہ میں اس بند کال کو سپورٹ کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ لیفٹیننٹ گورنر صاحب اس ٹیکس پر نظر ثانی کریں گے اس کو واپس لیں گے ۔
ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کو پہلے ہی مہنگائی سے مشکلات کا سامنا ہے اور یہ ٹیکس ان پر مزید بوجھ ہوگا۔
دریں اثنا پراپرٹی ٹیکس کے خلاف بار ایسو سی ایشن جموں نے بھی عدالت میں ہفتے کو کام معطل رکھنے کا علان کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

موسم سرما کے دوران ایک بار پھر بارشوں میں کمی درج

Next Post

بارشوں میں کمی: کسانوں کیلئے فصل پلان جاری کیا جائیگا:ناظم زراعت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post

بارشوں میں کمی: کسانوں کیلئے فصل پلان جاری کیا جائیگا:ناظم زراعت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.