نئی دہلی،// وزیر اعظم نریندر مودی نے وسطی ریلوے کے براڈگیج ریل راستے نیٹ ورک کے سو فیصد برق کاری کو آسان غیر معمولی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پوری ٹیم کو مبارکباد دی۔
مسٹر مودی نے سینٹرل ریلوے کے ذریعے اس کامیابی کی اطلاع دینے والے ٹویٹ کو ٹیگ کر کے لکھا،[؟]غیر معمولی کامیابی کے لئے ۔پوری ٹیم کو مبارکباد۔[؟]
سینٹرل ریلوے نے 3825کلومیٹر طویل اپنے براڈ گیز نیٹ ورک کی بجلی کے کام کو مکمل کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس کے نیٹ ورک پر بچا ہوا 52کلومیٹر کا روٹ اوسا لاتور روڈ ڈویژن 23فروری کو برق کاری کی گئی ۔
سینٹرل ریلوے کا کہنا ہے کہ اس سے سالانہ 5.2لاکھ ٹن کاربن کی پیداوار کی بچت ہوگی۔