منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

مجموعی براہ راست ٹیکس وصولی میں 22.58 فیصد اضافہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-12
in کاروبار
A A
رواں مالی سال میں براہ راست ٹیکس کی وصولی 13.68 لاکھ کروڑ سے متجاوز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

دسمبر میں جی ایس ٹی کی وصولی 176857 کروڑ رہی

نئی دہلی// وزارت خزانہ کے تحت کام کرنے والے سینٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکس (سی بی ڈی ٹی) نے ہفتہ کو کہا کہ رواں مالی سال 2022-23 میں 10 مارچ تک براہ راست ٹیکس کی مجموعی وصولی سالانہ بنیادوں پر 22.58 فیصد اضافے کے ساتھ 16.68 لاکھ کروڑ رہی۔
سی بی ڈی ٹی کی جانب سے وزارت کے ذریعہ جاری کردہ عارضی اعداد و شمار کے مطابق اس مدت کے دوران ریفنڈز میں کٹوتی کے بعد خالص براہ راست ٹیکس کی وصولی 13.73 لاکھ کروڑ روپے رہی، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران خالص وصولی سے 16.78 فیصد زیادہ ہے ۔
وزارت نے کہا کہ زیر جائزہ مدت کے دوران براہ راست ٹیکس کی وصولی کل سالانہ بجٹ تخمینہ کا 96.67 فیصد ہے اور یہ رواں مالی سال کے براہ راست ٹیکسوں کی مجموعی وصولی کے نظرثانی شدہ تخمینہ کا 83.19 فیصد ہے ۔ وزارت کے مطابق گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے اس مدت کے دوران کارپوریٹ انکم ٹیکس (سی آئی ٹی) میں 18.08 فیصد اور پرسنل انکم ٹیکس (پی آئی ٹی) میں 27.57 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔
وزارت کے مطابق ریفنڈز کو ایڈجسٹ کرنے کے بعد کارپوریٹ انکم ٹیکس کی وصولیوں میں 13.62 فیصد اور ذاتی انکم ٹیکس کی وصولیوں میں 20.73 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔
وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق، 01 اپریل 2022 سے 10 مارچ 2023 کے دوران 2.95 لاکھ کروڑ روپے کے انکم ٹیکس ریفنڈز جاری کیے گئے ہیں، جو پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران جاری کیے گئے ریفنڈز سے 59.44 فیصد زیادہ ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اڈانی گھوٹالے پر مودی اور بی جے پی خاموش کیوں ہیں؟:ناناپٹولے

Next Post

سینٹرل ریلوے براڈگیج لائنوں میں برق کاری پر پوری ٹیم کو مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
کاروبار

دسمبر میں جی ایس ٹی کی وصولی 176857 کروڑ رہی

2025-01-02
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
قومی خبریں

دوسری سہ ماہی میں ہندوستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو گھٹ کر 5.4 فیصد رہ گئی: حکومت کا تخمینہ

2024-11-30
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
کاروبار

موجودہ مالی سال میں جی ڈی پی کی شرح نمو 7.0 فیصد رہنے کا تخمینہ ہے : ایس بی آئی

2024-09-01
کاروبار

مہنگائی کی شرح کم ہونے سے کسانوں کو فائدہ : شکتی کانت داس

2024-07-06
سرینگر میں۲۸جون سے جی ایس ٹی کونسل کا ۴۷واں اجلاس
کاروبار

تاجروں کو بجٹ میں ٹیکس سے راحت، جی ایس ٹی کی شرحیں کم کئے جانے کی امید

2024-06-23
گیہوں کی برآمد پر پابندی اس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر لگائی گئی: حکومت
کاروبار

اپریل کے مقابلے مئی میں خوردہ مہنگائی میں معمولی راحت

2024-06-13
مسلسل 13ویں مہینے جی ایس ٹی کی وصولی ایک لاکھ کروڑ سے زیادہ
قومی خبریں

مارچ میں جی ایس ٹی ریونیو 1.78 لاکھ کروڑ روپے سے متجاوز

2024-04-02
Next Post
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی

سینٹرل ریلوے براڈگیج لائنوں میں برق کاری پر پوری ٹیم کو مبارکباد دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.