بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بھرتی عمل : شفافیت اور میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا:ایس ایس آر بی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-11
in اہم ترین
A A
بھرتی عمل : شفافیت اور میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا:ایس ایس آر بی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

جموں//
جموں کشمیر سروس سلیکشن بورڈ(ایس ایس آر بی)نے امیدواروں کو یقین دلایاہے کہ خالی اسامیوں کے بھرتی عمل کے دوران شفافیت اور میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
بورڈ کے چیئرمین ‘راجیش شرما نے آج ایک پریس کانفرنس میںکہا کہ بورڈ امیدواروں کے تحفظات کے حوالے سے بخوبی آگاہ ہے اور امتحانات کو منصفانہ، شفاف اور محفوظ طریقے سے منعقد کرنے کی تمام کوششیں کی جائیں گی۔
شرمانے امیدواروں سے اپیل کی کہ وہ افواہیں پھیلانے والوں اور ان لوگوں پر دھیان نہ دیں، جو صرف عمل میں خلل ڈالنے کے لیے ایسا کر رہے ہیں۔
بورڑ کے چیئرمین نے کہا کہ جموں و کشمیر سروس سلیکش بورڈ امیدواروں کی قابلیت اور میرٹ کا احترام کرتی ہے ان تمام عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی جو قابل امیدواروں کے مستقبل کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
شرما نے کہا کہ ایپ ٹیک نامی کمپنی نے پورے ٹنڈرنگ پورسس کے ذریعے منتخب ہوئی ہے اور یہ کمپنی ایک امیدوار سے آن لائن امتحان منعقد کرانے کیلئے۲۶۷ روپے لئے ہیں جبکہ دوسری کمپنی ۳۳۵ روپے پر کام کرنے کے لیے تیار ہوئی۔انہوں نے کہا کہ کوئی بھی کمپنی کسی مدت تک بلیک لسٹ ہوتی ہے۔
بتادیں کہ جموں کشمیر سروس سلیکشن بورڈ کے چیئرمین رجیش شرما کے یہ ریمارکس ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب جموں اور سرینگر میں ایس ایس بی امیدوار سرکوں پر ایپ ٹیک نامی کمپنی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
اس پیچ پولیس نے جموں میں کچھ احتجاجیوں کو حراست میں بھ لیا تھا۔ احتجاجی کے مطابق بلیک لسٹڈ کمپنی منصف طریقے سے امتحانات منعقد نہیں کر سکتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ سنگل بنچ دوبارہ سماعت اور فیصلہ کرے‘

Next Post

بین الاقوامی برادری اسلامو فوبیا سے نمٹنے کی کوششیں دوگنی کر دے : لنڈا تھامس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل
اہم ترین

انتظامیہ میں پھیر بدل ۱۳۶؍افسران تبدیل

2026-09-02
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

دہشت گرد نیٹ ورکس پر مسلسل دباؤ برقرار رکھنے پر زور

2026-09-02
’عوام نے سیاسی استحکام اور مستحکم حکومت کی اہمیت کو سمجھا ‘
اہم ترین

شہباز شریف بھی موجودگی میں وزیر اعظم مودی کا دہشت گردی پر سخت موقف

2026-09-02
جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل
اہم ترین

جموں و کشمیر میں ہائر سیکنڈری تعلیم بحران کا شکار، شرحِ داخلہ ملک میں کم ترین سطحوں میں شامل

2026-09-02
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
پانچ کشمیری گلیشیائی جھیلیں انتہائی زیادہ سیلابی خطرے کی حامل قرار
اہم ترین

جموں و کشمیر کے گلیشیئرز بھی خطرے کی زد میں‘ ۲۷ گلیشیائی جھیلوں کوخطرہ

2026-09-02
اہم ترین

ایس ایس بی کی۲۸۶۳؍اسامیوں  کیلئے آن لائن درخواستیں طلب

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
Next Post
سلامتی کونسل کی اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے امریکی صحافی کے قتل کی مذمت

بین الاقوامی برادری اسلامو فوبیا سے نمٹنے کی کوششیں دوگنی کر دے : لنڈا تھامس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.