ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

راشد خان ورلڈ کلاس لیگ اسپنر ہیں، شاداب خان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-11
in کھیل
A A
افغان ٹیم کو زیادہ انٹرنیشنل کرکٹ ملنی چاہیے، راشد خان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

لاہور //
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی پچ پر بہترین باؤلنگ کرنا راشدخان کی کلاس بتاتا ہے کہ وہ ورلڈ کلاس لیگ اسپنر ہیں۔
شاداب خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فخر زمان کا کیچ ڈراپ کریں گے تو اسکور زیادہ ہوجائے گا، جارحانہ انداز سے کھیلنے کے باعث گزشتہ تین میچوں میں 200 کا ہدف عبور کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی پچ کنڈیشنز پر بولرز کو مشکلات کا سامنا ہے، جیسے اسلام آباد یونائیٹڈ آؤٹ ہوئی اس سے کراؤڈ بالکل محظوظ نہیں ہوا۔
انہوں نے کہا کہ ماڈرن ڈے کرکٹ کھیلنے میں ناکامی کے بھی امکانات ہوں گے، اسلام آباد یونائیٹڈ کو کراؤڈ نےتینوں میچوں میں سپورٹ کیا ہے۔
شاداب خان نے کہا کہ لاہور قلندرز کے خلاف یک طرفہ میچ ہوا، تینوں ڈپارٹمنٹس میں پرفارمنس نہیں دے پارہے۔
اعظم خان کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ وہ ایکسرے کروانے گئے ہیں، آج ان کی کمی محسوس ہوئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاک افغان ٹی 20 سیریز، شاہین آفریدی کو کپتان بنانے کا امکان

Next Post

کھلاڑیوں کو عالمی معیار کی کوچنگ فراہم کرنے کے لیے پرعزم: سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
دہشت گردی کیخلاف سخت کارروائی کی ضرورت:سنہا

کھلاڑیوں کو عالمی معیار کی کوچنگ فراہم کرنے کے لیے پرعزم: سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.