ہفتہ, مارچ 25, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کھلاڑیوں کو عالمی معیار کی کوچنگ فراہم کرنے کے لیے پرعزم: سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-11
in کھیل
A A
دہشت گردی کیخلاف سخت کارروائی کی ضرورت:سنہا

JAMMU, JUNE 13 (UNI):- Jammu and Kashmir Lieutenant Governor Manoj Sinha speaking at an event of Golden Jubilee celebration of White Knight Corps at Nagrota in Jammu on Monday.UNI PHOTO-34U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا 2027 خواتین ورلڈ کپ کے لیے بولی کا عمل شروع

کرسٹیانو رونالڈو کا ایک اور اعزاز

جموں// لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کھلاڑیوں کو جدید سہولیات اور عالمی معیار کی کوچنگ فراہم کرنے کے حکومت کے عزم کو دہرایا۔
ایل جی رولنگ ٹرافی کے اختتامی دن کھلاڑیوں اور جیتنے والی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے سنہا نے کہا کہ رولنگ ٹرافی مشن یوتھ کی ایک اہم پہل ہے جس کا مقصد کھیلوں کی ثقافت کی جڑیں مضبوط کرنا ہے۔ ٹورنامنٹ نے ہمارے کھلاڑیوں کو میدان میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے قابل بنایا اور فخر، دوستی اور اسپورٹس جذبہ کو فروغ دیا۔
کھلاڑیوں نے کھیل کے میدان میں اپنی مہارت اور برداشت سے نوجوان نسل کو متاثر کیا، کھیل کے لازمی جذبے کو تازہ کیا اور اس ٹورنامنٹ کو واقعی یادگار بنا دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی رہنمائی میں ہم نے دور دراز علاقوں میں کھلاڑیوں کے لیے نیا بنیادی انفراسٹرکچر بنایا ہے۔ اس بات کو یقینی بنایا جا رہا ہے کہ گاووں میں رہنے والے نوجوانوں کو جدید سہولیات اور رہنمائی ملے۔ ایک متحرک کھیلوں کی ثقافت کی کلید ٹیلنٹ ہنٹ، رہنمائی اور ایک مناسب پلیٹ فارم کے موثر امتزاج میں مضمر ہے۔ ہم نہ صرف نوجوان ٹیلنٹ کے ایک مستحکم سلسلے کے ساتھ اپنی کھیلوں کی ثقافت کو فروغ دینا چاہتے ہیں، بلکہ ہم اپنے نوجوانوں میں کھیلوں کی مہارت اور صلاحیت کو بھی فروغ دینا چاہتے ہیں۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ اس سال جے کے آئی ڈی ایف سی کے تحت 104 پروجیکٹ اور کیپکس کے تحت 117 پروجیکٹ پورے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں مکمل کیے گئے ہیں۔ گزشتہ ایک سال میں 60 لاکھ سے زائد بچوں اور نوجوانوں نے کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ جمناسٹک، جوڈو، فٹ بال، کرکٹ جیسے کئی شعبوں میں ہم نے ٹیلنٹ کی شناخت اور پرورش کے لیے اکیڈمیاں قائم کی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راشد خان ورلڈ کلاس لیگ اسپنر ہیں، شاداب خان

Next Post

ی جے پی کی بی ٹیم کا کام چھوڑتے ہی کیجریوال جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوں گے : کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا 2027 خواتین ورلڈ کپ کے لیے بولی کا عمل شروع

2023-03-25
کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کو سوشل میڈیا پر شکست دے دی
کھیل

کرسٹیانو رونالڈو کا ایک اور اعزاز

2023-03-25
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی نے کیریئر کا 800 واں گول کیا

2023-03-25
کرکٹ آسٹریلیا نے سرکاری فنڈنگ کا خیرمقدم کیا
کھیل

آئی پی ایل میں وارنر سے کچھ مختلف کرنا پڑے گا: واٹسن

2023-03-25
روہت کو بلے سے کرنا ہوگا حملہ
کھیل

کام کا بوجھ کم کرنے کے لیے کھلاڑی آئی پی ایل میں آرام کر سکتے ہیں: روہت

2023-03-24
کسی بھی نمبر پر بلے بازی کرسکتا ہوں : سوریہ کمار یاد و
کھیل

آسٹریلیا کیخلاف سوریا کمار یادیو کی ’0‘ کی ہیٹ ٹرک

2023-03-24
ایشیا کپ: افغانستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست
کھیل

پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ کل شارجہ میں کھیلا جائے گا

2023-03-24
فٹنس مسائل شاداب کیلئے ڈرائونا خواب بن گئے
کھیل

ورلڈکپ 2024 کو ذہن میں رکھ کر نوجوانوں کو چانس دینا اچھی بات ہے، شاداب خان

2023-03-24
Next Post
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس

ی جے پی کی بی ٹیم کا کام چھوڑتے ہی کیجریوال جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوں گے : کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.