بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اکشے لابرو کی نانی کا انتقال

محکمہ اطلاعات کا تعزیت کا اظہار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-09
in مقامی خبریں
A A
اکشے لابرو نے ڈائریکٹر انفارمیشن کا چارج سنبھالا‘عملے سے تبادلہ خیال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن کشمیر ڈویڑن محمد اسلم نے آج ڈائریکٹر انفارمیشن اکشے لابرو کی نانی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
اس سلسلے میں ایک تعزیتی اجلاس جوائنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن کشمیر کے دفتر درابو ہاؤس رام باغ میں منعقد ہوا۔
یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے، جوائنٹ ڈائریکٹر نے ڈائریکٹر انفارمیشن سے لابرو کی نانی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرحومہ کی روح کے لیے ابدی سکون اور غم زدہ افراد کے لیے ہمت کی دعا کی۔
اس کے علاوہ محکمہ کے دیگر افسران و اہلکاروں نے بھی سوگوار خاندان سے تعزیت کی اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی۔
دریں اثنا جموں میں بھی اس سلسلے میں ایک تعزیتی اجلاس جوائنٹ ڈائرکٹر انفارمیشن ہیڈ کوارٹر نریش کمار کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں محکمہ کے تمام افسران اور ملازمین نے شرکت کی۔
اجلاس کے دوران افسران و اہلکاروں نے ڈائریکٹر انفارمیشن کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعا بھی کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بائیک سوار کے پھسلنے سے سی آر پی ایف اہلکار زخمی

Next Post

’اقتدار میں آگئے تو وہ فیصلہ واپس لیں گے جو عوامی مفاد میں نہیں ہیں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
’عارضی ملازمین کی مستقلی مودی کی ترجیحات میں شامل ہونی چاہئے‘

’اقتدار میں آگئے تو وہ فیصلہ واپس لیں گے جو عوامی مفاد میں نہیں ہیں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.