منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

انفراسٹرکچر اقتصادی ترقی کا انجن:وزیر اعظم مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-04
in تازہ تریں
A A
۲۲؍اکتوبر سے روز گار میلہ ‘۱۰ لاکھ نوکریاں فراہم ہوں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

نئی دہلی/۴مارچ
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کہا کہ ان کی حکومت بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کو ملک کی معیشت کا انجن سمجھتی ہے اور اس راستے پر چلتے ہوئے ملک 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک بننے کا ہدف حاصل کر لے گا۔
بجٹ کے بعد کی ویبینار سیریز کے آج کی قسط میں انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ کے موضوع پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے مودی نے کہا”ہمارے ملک میں کئی دہائیوں تک ایک سوچ کا غلبہ تھا کہ غربت صرف ایک مزاج ہے ۔ غربت کو ایک خوبی کے طور پر دیکھا جاتا تھا۔ اسی سوچ کی وجہ سے کہ پہلے کی حکومتیں ملک میں انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری کرنا مشکل محسوس کرتی تھیں“۔
مودی نے کہا کہ گتی شکتی نیشنل ماسٹر پلان ہندوستان کے بنیادی ڈھانچے اور ملٹی ماڈل لاجسٹکس کو تبدیل کرنے جا رہا ہے ۔ یہ معیشت اور انفراسٹرکچر کی ترقی کی منصوبہ بندی، ترقی کو مربوط کرنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے ۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ملک میں فزیکل انفراسٹرکچر کے ساتھ ہی سماجی انفراسٹرکچر کا بھی مضبوط ہونا ضروری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا سماجی انفراسٹرکچر جتنا مضبوط ہوگا اتنے ہی باصلاحیت نوجوان، ہنر مند نوجوان کام کرنے کے لیے آگے آ سکیں گے ۔
مودی نے کہا کہ اسی لیے ملک میں اسکل ڈویلپمنٹ پروجیکٹ مینجمنٹ، فنانشل اسکلز پر زور دینا بہت ضروری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت ہندوستان میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی پر ریکارڈ سرمایہ کاری کر رہی ہے ۔ ہماری حکومت نے ملک کو غربت کی سوچ سے باہرنکالا ہے ۔
وزیر اعظم نے کہا کہ گتی شکتی نیشنل ماسٹر پلان کے نفاذ میں ریاستوں کا بھی بڑا رول ہے ۔ مسٹرمودی نے کہا کہ اس بار کے بجٹ میں ریاستوں کے لیے بنیادی ڈھانچے پر سرمایہ کاری کے لیے 50 سال کے بلاسود قرض کی سہولت کو مزید ایک سال کے لیے بڑھا دیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ، اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہنے کا امکان

Next Post

سرحدوں پر صورتحال کنڑول میں ہے : آئی جی بی ایس ایف جموں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
پونچھ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ جنگجو ہلاک‘کارروائی جاری :فوج

سرحدوں پر صورتحال کنڑول میں ہے : آئی جی بی ایس ایف جموں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.