بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

پاکستان میں مقیم چار ملی ٹینٹ ہینڈلرز کی جائیدادیں قرق :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-25
in تازہ تریں
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

سرینگر/25اپریل
جموں وکشمیر پولیس نے پاکستان میں مقیم چار مطلوب دہشت گردوں کی جائیدادیں منسلک کی ہے ۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ مطلو ب ملی ٹینٹوں کے خلاف اپنی مہم جاری رکھتے ہوئے جموں وکشمیر پولیس نے جمعرات کے روز ہندواڑہ میں مفرور/مطلوب دہشت گردہینڈلرز کی جائیددادیں ضبط کی ہیں ۔
ترجمان نے بتایا کہ مذکورہ ہینڈلرز کو پہلے ہی اشتہاری مجرم قرار دیا گیا ہے ۔
پولیس ترجمان کے مطابق مفرور مجرم 1990کی دہائی یا 2000کے بعد پاکستانی زیر قبضہ کشمیریا پاکستان چلے گئے اور اس وقت یہی پر مقیم ہیں ۔
ترجمان نے بتایا کہ مذکورہ دہشت گرد ہینڈلر ہندواڑہ اور جموں وکشمیر کے دیگر علاقوں میں دہشت گردی کو پھر سے زندہ کرنے اور پھیلانے میں ملوث ہیں۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ عدالت مجاز کے حکم پر جموں وکشمیر پولیس نے ممتاز احمد خواجہ ولد محمد سبحان خواجہ ساکن کرالہ گنڈ کی دس کنال اراضی ،لطیف احمد بٹ ولد عبدالرحمن بت ساکن بدرا پائین کی سولہ مرلہ اراضی ،مشتاق احمد میر ولد محمد سلطان ساکن آشپورہ کی ایک کنال دو مرلہ زمین اور غلام نبی گنائی ولد غلام رسول ساکن کھائی پورہ قاضی آباد کی ایک کنال اراضی کو اٹیچ کیا گیا۔
ترجمان نے مزید بتایاکہ مذکورہ دہشت گرد ہندواڑہ پولیس کو متعدد کیسوں میں مطلوب ہیں اور یہ کہ جموں وکشمیر میں دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام کو بحال کرنے کی کوششوں میں مصروف عمل ہے ۔
پولیس کے مطابق ان چار دہشت گردوں کے علاوہ جموں وکشمیر کے 51شہری جو ہتھیاروں کی تربیت کے لئے پاکستان/پاکستانی زیرقبضہ کشمیر گئے اوروہاں سے غیر قانونی کام انجام دے رہے ہیں کو بھی معزز عدالت نے اشتہاری مجرم قرار دیا ہے اور ان کے خلاف بھی قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات

Next Post

سوپور میں جاری جھڑپ میں شہری زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
تازہ تریں

ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

2025-05-13
وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
تازہ تریں

وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات

2025-05-13
آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
تازہ تریں

آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

2025-05-13
۴۰ گھنٹہ طویل بارہمولہ معرکہ تین جنگجوؤں کی ہلاکت پر منتج
تازہ تریں

شوپیاں جنگلات میں تین لشکر طیبہ دہشت گرد ہلاک

2025-05-13
کولگام اور پلوامہ میں فورسز اور جنگجوؤں میں جھڑپیں‘۲ مقامی جنگجوہلاک
تازہ تریں

شوپیاں میں فورسز اور دہشت گردوں میں مسلح جھڑپ جاری

2025-05-13
تازہ تریں

اوڑی کے لوگ ایک بار پھر بنکروں کی تعمیر کی مانگ کر رہے ہیں

2025-05-13
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
تازہ تریں

پاکستان تنازع پر حکومت جائزہ کمیٹی قائم کرے: کانگریس

2025-05-13
آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی
تازہ تریں

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

2025-05-12
Next Post
بارہمولہ جھڑپ میں زخمی فوجی اہلکار دم توڑ بیٹھا

سوپور میں جاری جھڑپ میں شہری زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.