جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

رعناواری میں خواتین کا سمارٹ میٹر نصب کرنے کے خلاف احتجاج‘میٹرہٹائے جائیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-04
in مقامی خبریں
A A
جموں شہر میں سمارٹ بجلی میٹروں نے کام کرنا شروع کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
سرینگر کے رعناواری علاقے میں جمعے کے روز خواتین کی ایک بڑی تعداد نے سمارٹ میٹر نصب کرنے کے خلاف احتجاج درج کیا۔
تفصیلات کے مطابق رعناواری میں جمعے کے روز درجنوں خواتین اور بچے مین روڈ پر جمع ہوئے اور سمارٹ میٹر نصب کرنے کے خلاف احتجاج درج کیا۔
احتجاجیوں کا مطالبہ تھا کہ ان علاقے سے پہلے ہی نصب کئے گئے سمارٹ میٹروں کو ہٹایا جائے اور مزید میٹر نصب نہ کئے جائیں۔
ایک احتجاجی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا ’’ ہم مڈل کلاس لوگ ہیں ہمارے پاس اتنا پیسہ ہی نہیں ہے رعنا واری کے کئی علاقوں میں پہلے ہی سمارٹ میٹرس نصب کئے گئے ہیں ہمارا مطالبہ ہے کہ انہیں ہٹایا جائے ‘‘۔
ایک احتجاجی خاتون نے کہا ’’ میں ایک غریب خاتون ہوں ہر ماہ ہماری بجلی بل نو سے ساڑھے نو سو روپے کی آتی ہے‘‘ ۔انہوں نے کہا کہ ہم کسی بھی رقم کی بجلی بل ادا کرنے کیلئے تیار ہیں لیکن ان میٹروں کو ہٹایا جانا چاہئے ‘‘۔
احتجاجیوں نے متعلقہ حکام سے ان کے علاقے سے سمارٹ میٹر ہٹانے کی اپیل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پانچ اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ جاری

Next Post

بھارت جوڑو یاترا:’مجھے بتایا گیا تھا کہ کشمیر میں مجھ پر گرینیڈ پھینکا جائیگا ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
مجھے بتایا گیا تھا کہ کشمیر میں مجھ پر گرینیڈ پھینکا جائے گا :راہل

بھارت جوڑو یاترا:’مجھے بتایا گیا تھا کہ کشمیر میں مجھ پر گرینیڈ پھینکا جائیگا ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.