ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سانبہ میں ایل او سی کے جنگل علاقوں کا بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-03-04
in مقامی خبریں
A A
سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر کئی علاقوں میں تلاشی آپریشن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
جموں کشمیر کے ضلع سانبہ میں جمعے کے روز سیکورٹی فورسز نے بین الاقوامی کنٹرول لائن کے متصل جنگل علاقوں کا بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن لانچ کیا۔
پولیس ذرائع نے اس آپریشن کو معمول کی ایک کڑی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ آپریشن قصبے کو محفوظ رکھنے کیلئے کئے جانے والے آپریشنز کی ایک کڑی تھی۔
ذرائع نے کہا’’قصبے کو محفوظ رکھنے کیلئے جتنے بھی جنگل علاقے اور مضافاتی علاقے ہیں ان میں لگاتار آپریشنز کئے جاتے ہیں اور آج کا یہ آپریشن اسی سلسلے کی ایک کڑی تھی‘‘۔
ان کے مطابق اس طرح کے آپریشنز سے ایک تو ان علاقوں کی سینیٹائزیشن ہوجاتی ہے اور دوسرا جوانوں کی بھی اورینٹیشن ہوجاتی ہے کہ اگر اس طرح کے حالات بن جائیں تو انہیں کس طرح رد عمل کرنا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے سانبہ میں بین الاقوامی کنٹرول لائن کے متصل علاقوں کو محاصرے میں لے لیا۔
معلوم ہوا ہے کہ پولیس اور سی آر پی ایف کی بھاری نفری کو علاقے میں تعینات کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’پاکستان کو ہمارے ساتھ جنون ہے جبکہ اس کے لوگ روزی روٹی کی جنگ لڑ رہے ہیں‘

Next Post

بارہ مولہ سڑک حادثے میں نوجوان از جان ہوا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
۲۰۲۲ میں سرینگر میں۴۸؍افراد کی سڑک حادثات میں موت واقع ہوئی:ایس ایس پی ٹریفک

بارہ مولہ سڑک حادثے میں نوجوان از جان ہوا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.