بدھ, ستمبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کولگام میں چوبیس گھنٹوں کے دوران۲ نوجوانوں کی لاشیں برآمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-28
in مقامی خبریں
A A
وادی میں۲۰۲۱سے اب تک۳۶۵خود کشیوں کے واقعات‘۱۲۷ لوگ از جان ہو ئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

سرینگر//
جنوبی ضلع کولگام میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ۲نوجوانوں کی لاشیں پراسرار طورپر برآمد کی گئیں۔
اطلاعات کے مطابق پیر کی شام کو ضلع کولگام کے نینی بگ گاوں میں ایک نوجوان کو گھر میں مردہ پایا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ اہل خانہ نے پولیس کو اس بارے میں جانکاری فراہم کی، چنانچہ پولیس ٹیم فوری طورپر جائے موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔
متوفی نوجوان کی شناخت عمران شہزا د ولد محمد حسین بٹ ساکن ننی بوگ کولگام کے بطور ہوئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی طورپر یہ خود کشی کا معاملہ لگتا ہے تاہم پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہونے کے بعد ہی وثوق کے ساتھ کچھ کہا جاسکتا ہے۔
پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔
بتادیں کہ اتوار شام دیر گئے کولگام کے گدر علاقے میں نوجوان کی لاش درخت سے لٹکتے ہوئے پائی گئی۔
متوفی نوجوان کی شناخت ۲۶ سالہ عادل احمد خان ولد بشیر احمد خان کے بطور ہوئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس کے لوگ بی جے پی کی کامیابی سے مایوس: مودی

Next Post

حج سرگرمیاں تیز‘امسال کرایہ میں۸۰ ہزار روپے کم کئے گئے:حکام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
اہم ترین

حزب دہشت گردوں کے ’حمایتی‘ کوضمانت نہیں ملی

2026-09-02
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
Next Post
سعودی عرب سے جموں وکشمیر کے حاجی صاحبان کا پہلا قافلہ سری نگر پہنچا

حج سرگرمیاں تیز‘امسال کرایہ میں۸۰ ہزار روپے کم کئے گئے:حکام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.