منگل, جولائی 1, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

حج سرگرمیاں تیز‘امسال کرایہ میں۸۰ ہزار روپے کم کئے گئے:حکام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-28
in مقامی خبریں
A A
سعودی عرب سے جموں وکشمیر کے حاجی صاحبان کا پہلا قافلہ سری نگر پہنچا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

سرینگر/۲۷فروی
جموںکشمیر میں حج۲۰۲۳کیلئے سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں اور خواہشمند عازمین کی جانب سے فارم بھرنے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔
حج کمیٹی کے عہدیدار نے بتایا کہ امسال کرایہ میں تقریباً ۸۰ہزار روپے کم کئے گئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ امسال وی آئی پی کوٹا بھی ختم کیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق جموں وکشمیر میں حج ۲۰۲۳کی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔معلوم ہوا ہے کہ امسال سرکار نے حج کو آسان او رسستا بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ خواہشمند عازمین کو سہولت فراہم کرنے کی خاطر ریجنل پاسپورٹ آفیسر نے خصوصی مہم شروع کی ہے۔عازمین حج کو مختلف سہولیتیں فراہم کی جارہی ہیں۔
حج کمیٹی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ امسال حج کرایہ میں تقریباً ۸۰ہزار روپے کم کئے گئے جبکہ عازمین کے لئے آن لائن فارم کی سہولیت بھی دستیاب رکھی گئی ہیں۔اْن کے مطابق پہلے عازمین کو حج فارم کے حصول کی خاطر تین سو روپیہ ادا کرنے پڑ تے تھے لیکن رواں برس آن لائن فارم دستیاب رکھے گئے ہیں۔
عہدیدار نے مزید بتایا کہ امسال وی آئی پی کوٹے کو بھی ختم کیا گیا اور یہ کہ امسال سفر حج گزشتہ برسوں کے مقابلے میں آسان ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام میں چوبیس گھنٹوں کے دوران۲ نوجوانوں کی لاشیں برآمد

Next Post

وہ دن دور نہیں جب لوگ ہندوستان میں بنے ہوائی جہاز میں سفر کریں گے :وزیر اعظم مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار
مقامی خبریں

داچھی گام نیشنل پارک بہترین محفوظ جنگلی حیات پارک قرار

2025-06-29
مقامی خبریں

جموں کے بشنوہ میں ایک شخص کی تحویل سے ہیرائن جیسا مواد بر آمد

2025-06-29
مقامی خبریں

سرینگر پولیس نے ایک منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کی

2025-06-29
Next Post

وہ دن دور نہیں جب لوگ ہندوستان میں بنے ہوائی جہاز میں سفر کریں گے :وزیر اعظم مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.