ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

سرینگر جموںشاہراہ پر ٹریفک بحال ‘ شاہراہ ۲۴فروری‘۳اور ۱۰ مارچ کو بند رہے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-22
in ٹاپ سٹوری
A A
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی

سرینگر/۲۲فروری
ضروری مرمت کیلئے سرینگر جموں شاہراہ ۲۴فروری‘۳اور ۱۰ مارچ کو بند رہے گی ۔
ضلع ترقیاتی کمشنر ‘رام بن نے آج شام ایک ٹویٹ میں کہا کہ اہم مقامات پر ضروری مرکیلئے سرینگر جموں شاہراہ ۲۴فروری‘۳اور ۱۰ مارچ کو بند رہے گی ۔
اس دوران سری نگر جموں قومی شاہراہ کو بدھ کو یک طرفہ ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔
ڈی ایس پی ٹریفک قومی شاہراہ ‘ اصغر ملک نے کہا” بانہال کے چملواس علاقے کے قریب یک طرفہ ٹریفک بحال ہو گیا۔ پھنسے ہوئے ٹریفک کو 38 گھنٹوں کے بعد آگے جانے کی اجازت دی گئی“۔
اس سے پہلے صبح کے وقت شلگڈی، بانہال میں پتھراو¿ اور سلائیڈنگ کی وجہ سے سڑک مسلسل بند رہی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں ‘نارکو ٹیرر’ کیس کے سلسلے میں خاتون سمیت تین گرفتار:ایس آئی اے

Next Post

غریب نہ گھبرائیں‘ پراپرٹی ٹیکس کا مقصد بلدیاتی اداروں کی مالی صورتحال بہتر بنانا ہے:پرساد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘
ٹاپ سٹوری

’ملک بھر سے لوگ آئیں اور کشمیر کو دیکھیں‘

2025-07-05
۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی
ٹاپ سٹوری

۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی

2025-07-04
شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل
ٹاپ سٹوری

شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل

2025-07-01
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’دہشت گردی کے متاثرین کیلئے انصاف کا انتظار ختم‘

2025-06-30
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا:ایل جی کی سول سوسائٹی سے مشاورت

2025-06-29
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
اہم ترین

ریاست کا درجہ بحال کرنے پر بحث اب جلد ختم ہونی چاہیے: وزیر اعلیٰ

2025-06-27
لیفٹیننٹ گورنر نے یونیفائیڈ ہیڈکواٹرز میٹنگ کی صدارت کی
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا پر ایل جی سیاسی قیادت سے ملاقی

2025-06-27
سالانہ امر ناتھ یاترا: بھگوتی نگر جموں سے لے کر پہلگام اور بالہ تل تک اضافی اہلکاروں کی تعیناتی
ٹاپ سٹوری

’ایمرجنسی ملک کی جمہوری تاریخ کا تاریک باب‘

2025-06-26
Next Post
غریب نہ گھبرائیں‘ پراپرٹی ٹیکس کا مقصد بلدیاتی اداروں کی مالی صورتحال بہتر بنانا ہے:پرساد

غریب نہ گھبرائیں‘ پراپرٹی ٹیکس کا مقصد بلدیاتی اداروں کی مالی صورتحال بہتر بنانا ہے:پرساد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.