بدھ, مارچ 29, 2023
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر میں ‘نارکو ٹیرر’ کیس کے سلسلے میں خاتون سمیت تین گرفتار:ایس آئی اے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-22
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۲فروری

سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے ) کشمیر کا کہنا ہے کہ انہوں نے پاکستان سے کروڑوں رویے مالیت کی منشیات سمگل کرنے کے الزام میں ایک خاتون سمیت تین افراد کو گرفتار کیا ہے ۔

متعلقہ

مودی ’مکمل حکومتی نقطہ نظر‘اور’ٹیم انڈیا‘کے جذبے کے ساتھ قیادت کر رہے ہیں:شاہ

سعودی عرب کے عسیر ریجن غیر ملکی میں عمرہ زائرین کی بس الٹ گئی، 20 افراد ہلاک

ایس آئی اے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جنگجو تنظیموں کے مالیاتی نیٹ ورک کو نشانہ بنانے کے لئے ایس آئی اے نے پیر کے روز اننت ناگ، پلوامہ، بڈگام اور بارہمولہ اضلاع میں تلاشی کارروائیاں انجام دیں۔

بیان میں کہا گیا”کشمیر کے مختلف اضلاع میں منگل کو بھی نارکو ٹیرر کے مشتبہ افراد کے قریب چار احاطوں کی تلاشی لی گئی جن کی رہائشی گاہوں کی تلاشی لی گئی ان میں عبد الرشید بٹ ساکن پدگام پورہ اونتی پورہ، دانش فاروق ساکن نصراللہ پورہ بڈگام، عبد الرشید میر ساکن امر گڑھ سوپور اور اویس گل بٹ ساکن ہردو اکڈ اننت ناگ شامل ہیں“۔

بیان کے مطابق یہ تلاشی کارروائیاں ایک کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں این آئی اے کی ایک عدالت کی طرف سے حاصل شدہ ایک وارنٹ کی تعمیل میں انجام دی گئیں۔

بیان میں کہا گیا”معلوم ہوا ہے کہ اس کیس کی تحقیقات کے دوران ایک منشیات ماڈویل کا پتہ چلا ہے جو سینٹرل جیل سری نگر میں بند ہینڈلرس کے ساتھ مل کر سر حد پار سے کالعدم دہشت گرد تنظیموں کے ذریعے چلا یا جا رہا تھا“۔

ایس آئی اے کے ترجمان نے کہا کہ تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ یہ سنڈیکیٹ پاکستان سے کروڑوں روپیے مالیت کا 24 کلو منشیات سمگل کرنے میں کامیاب ہوا تھا۔انہوں نے کہا کہ اس منشیات کو انسانی کوریرز کے ذریعے مختلف مقامات پر پہنچا کر ڈیلرز کو بیچا گیا اور اس سے حاصل کی گئی رقم کے بڑے حصے کو ملی ٹنسی کارروائیوں کی حمایت کے لئے ممنوعہ سرگرمیوں پر استعمال کیا گیا۔

بیان میں کہا گیا کہ منشیات سے حاصل شدہ رقم کو ذاتی مقاصد کےلئے بھی استعمال کیا گیا سنڈیکیٹ کے ممبران کے مالی استحکام کے علاوہ وادی میں ملی ٹنسی سرگرمیوں کی حمایت اور مالی اعانت کےلئے بھی منشیات کی اس رقم کو استعمال کیا گیا۔

ایس آئی اے بیان میں کہا گیا کہ کیس کی تحقیقات کے دوران اس سلسلے میں اب تک ایک خاتون سمیت تین افراد کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پراپرٹی ٹیکس کا نفاذ جلد بازی میں اٹھایا جانے والا قدم ہے : الطاف ٹھاکر

Next Post

سرینگر جموںشاہراہ پر ٹریفک بحال ‘ شاہراہ ۲۴فروری‘۳اور ۱۰ مارچ کو بند رہے گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مرکزی وزیر داخلہ ۳۰ ستمبر کو جموں کشمیر کے دورے پر پہنچیں گے
ٹاپ سٹوری

مودی ’مکمل حکومتی نقطہ نظر‘اور’ٹیم انڈیا‘کے جذبے کے ساتھ قیادت کر رہے ہیں:شاہ

2023-03-28
سعودی عرب کے عسیر ریجن غیر ملکی میں عمرہ زائرین کی بس الٹ گئی، 20 افراد ہلاک
تازہ تریں

سعودی عرب کے عسیر ریجن غیر ملکی میں عمرہ زائرین کی بس الٹ گئی، 20 افراد ہلاک

2023-03-28
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
تازہ تریں

بارہمولہ میں خاتون سمیت سات منشیات فروش گرفتار:پولیس

2023-03-28
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
تازہ تریں

سعودی عرب سڑک حادثے میں ۲۰ عمرہ زائرین ہلاک‘۲۸ زخمی

2023-03-28
رمضان المبارک کی آمد کے ساتھہی اشیائے خوردنی کی قیمتیں آسمان پر
تازہ تریں

شب قدر ۱۷اپریل کو منائی جائیگی :مفتی اعظم

2023-03-28
آئندہ چار سال میں جموں کشمیر میں فاصل بجلی پیدا ہوگی
ٹاپ سٹوری

جموں صوبے کے ڈی ڈی سی سربراہوںکی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

2023-03-27
سنتور ہوٹل ملازموں کا سرینگر میں احتجاج
تازہ تریں

جموں:فائر اینڈ ایمر جنسی سروس امیدواروں کا جموں میں احتجاج

2023-03-27
کانگریس اراکین کا سیاہ کپڑے پہنچ کرپارلیمنٹ میں احتجاج
تازہ تریں

کانگریس اراکین کا سیاہ کپڑے پہنچ کرپارلیمنٹ میں احتجاج

2023-03-27
Next Post
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت

سرینگر جموںشاہراہ پر ٹریفک بحال ‘ شاہراہ ۲۴فروری‘۳اور ۱۰ مارچ کو بند رہے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

error: مواد محفوظ ہے !!
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.