جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مایاوتی سے اتحاد کے لیے پوچھا، جواب تک نہیں دیا: راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-10
in قومی خبریں
A A
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی//کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ بہوجن سماج پارٹی کی لیڈر مایاوتی کو اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے دوران اتحاد کر کے جیت کے بعد وزیراعلی بننے کو کہا تھا لیکن انھوں نے اس کا جواب تک نہیں دیا۔ خود کو دلتوں کا مسیحا کہنے والے لیڈر نے دلتوں کی آواز بننے سے انکار کر دیا۔
مسٹر گاندھی ہفتہ کو یہاں کے راجہ کی کتاب ‘دی دلت ٹروتھ ‘ کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان انتخابات میں بھی سی بی آئی، ای ڈی، پیگاسس کا خوف غالب رہا ہے۔ اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات میں لوگوں میں ایسا خوف پیدا ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے بی جے پی کی جیت کا راستہ آسان ہو گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ’’ آپ نے دیکھا ہوگا کہ مایاوتی جی نے الیکشن بھی نہیں لڑا تھا۔ ہم نے مایاوتی جی کو پیغام دیا، اتحاد کریئے، وزیر اعلیٰ بنئے، بات تک نہیں کی۔ میں کانشی رام جی کا احترام کرتا ہوں، انہوں نے خون پسینے سے اتر پردیش کے دلتوں کی آواز کو جگایا۔ کانگریس کا نقصان ہوا، وہ الگ بات ہے، لیکن وہ آواز جاگ گئی۔ آج مایاوتی جی کہتی ہیں کہ میں اس آواز کے لیے نہیں لڑوں گی۔ کھلا راستہ دیا۔ کیوں – سی بی آئی، ای ڈی، پیگاسس کا خوف ہے۔‘‘
کانگریس لیڈر نے کہا کہ ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر نے آئین بنا کر اور ترقی کر کے دلتوں کے تحفظ کے لیے کام کیا۔ ڈاکٹر امبیڈکر نے جو ہتھیار ہمیں دیا تھا آج اس کا کوئی مطلب نہیں کیونکہ یہاں اسلحے کے زور پر اقتدار میں آنے والے کی مرضی چل رہی ہے۔ مسٹر گاندھی نے کہا، ’’مجھ پر ملک کا قرض ہے، میں سوچتا ہوں کہ جو محبت میرے ملک نے مجھے دی ہے، جو عزت مجھے دی ہے، میں اسے کیسے پورا کروں‘‘۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غیر ملکی عطیات وصول کرنے کا دعویٰ شہریوں کا حق نہیں: سپریم کورٹ

Next Post

ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز کم ہو کر 11365 ہوئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
ملک میں کورونا کے رہ گئے ہیں تقریباً 40 ہزار فعال کیسز

ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز کم ہو کر 11365 ہوئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.