پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اندرونی علاقوں سے فوج ہٹانے میں کوئی حرج نہیں

سرحدی علاقوں میں ابھی بھی فوج کی ضرورت ہے: رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-21
in اہم ترین
A A
’لوگوں کے تعاون سے خوبصورت جموں کشمیر تعمیر کریں گے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
جموںکشمیر بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) کے یوٹی صدر رویندر رینا نے پیر کے روز کہاکہ وزیر داخلہ امیت شاہ کی مداخلت کے بعد ہی انسداد تجاوزات مہم کو روک دیا گیا ہے ۔
رینانے کہاکہ یوٹی کے اندرونی علاقوں میں فوجی ہٹائی جائے تو کوئی حرج نہیں لیکن سرحدی علاقوں میں ابھی بھی فوج کی ضرورت ہے ۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
بی جے پی یونٹ صدر نے کہاکہ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے ساتھ فون پر بات چیت کے بعد جموں وکشمیر میں انسداد تجاوزات مہم کو روک دیاگیا ۔
رینا نے کہاکہ ہم اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں کیونکہ بی جے پی نے پہلے ہی واضح کیا کہ اس حوالے سے ایک ٹھوس پالیسی سامنے لائی جانی چاہئے تاکہ غریبوں کو راحت مل سکے ۔
بی جے پی لیڈر نے کہاکہ افرا تفری ٹھیک نہیں کیونکہ جموں کشمیر کے لوگ امن کے ساتھ اپنی زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔اُن کے مطابق کشمیری ہو یا ڈوگرا ، مسلمان ہو یا ہندو سب کا بھلا ہی ہونا چاہئے ۔
جموں وکشمیر سے فوج کو واپس بلانے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں رویندر رینا نے کہاکہ یوٹی کے اندرونی علاقوں سے فوج ہٹائی جائے تو کوئی حرج نہیں ۔انہوں نے کہاکہ اندرونی علاقوں میں سی آر پی ایف کی تعیناتی خوش آئند بات ہے لیکن سرحدی علاقوں میں فی الحال فوج تعینات رہے گی۔
رینا کے مطابق چونکہ جموں وکشمیر ایک بارڈر علاقہ ہے لہذا ایل او سی کے متصل علاقوں میں فوج کی تعیناتی ناگزیر ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر میں فوج کی تعداد کم کرنا مرکزی حکومت کا اختیار :فاروق

Next Post

کشمیر میں مرحلہ وار فوجی انخلاء پر غور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
ضلع بڈگام میں سیکورٹی بندوبست مزید سخت، حملہ آوروں کی تلاش جاری

کشمیر میں مرحلہ وار فوجی انخلاء پر غور

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.