سرینگر/20 فروری
پولیس کے سپیشل انوسٹی گیشن یوںٹ (ایس آئی یو) نے پیر کی صبح جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال علاقے میں چھاپے مارے ۔
ذرائع نے بتایا کہ پولیس کے ایس آئی یو نے پیر کی صبح جنوبی کشمیر کے قصبہ ترال علاقے میں دو الگ الگ مقامات پر چھاپے مارے ۔
ذرائع نے کہا کہ یہ چھاپے غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ کے تحت ایک کیس کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔