جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

گاندربل کے سونہ مرگ میں مٹی کا تودا گر آنے سے کم سے کم 9 رہائشی مکانوں کو نقصان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-20
in تازہ تریں
A A
ریاسی میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے باپ بیٹے کی موت واقع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/20 فروری

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے سونہ مرگ علاقے میں بھاری بھر کم مٹی کا تودا گر آنے سے کم سے کم 9 رہائشی مکانوں او ایک گا ¶ خانے کو نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔

متعلقہ

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سونہ مرگ کے ریزن علاقے میں موسلا دھار بارشوں سے گذشتہ شام مٹی کا ایک بھاری بھرکم تودا گر آیا جس سے کم سے کم نو مکانوں اور ایک گا ¶ خانے کو نقصان پہنچا۔

ذرائع نے کہا کہ جن کے مکانوں کو نقصان پہنچا ہے ان میں محمد اقبال رینہ ولد عبدالرحمان رینہ، محمد یوسف رینہ ولد عبدالاحد رینہ، شبیر احمد رینہ ولد غلام محمد رینہ، محمد جمال رینہ ولد غلام محمد رینہ، محمد یوسف رینہ ولد غلام محمد، محمد کمال رینہ ولد غلام محمد، ظہور احمد ولد عبدالرحمان، عبدالسلام ولد غلام محمد اور محمد اسلم ساکنان ریزن گنڈ شامل ہیں۔

مذکورہ ذرائع نے بتایا کہ تاہم اس واردات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ مویشیوں کو بھی بحافظت دوسری جگہ منتقل کیا گیا ہے ۔

ادھر مٹی کا تودا گر آنے سے سرینگر، سونہ مرگ شاہراہ بند ہوئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام سڑک حادثے میں بانہال کا نوجوان از جان

Next Post

جنوبی کشمیر کے ترال میں ایس آئی یو کے چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زوجیلا سرنگ کی آخری ۲ء۵میٹر کی رکاوٹ بھی ختم، کشمیر اور لداخ سرنگ کے ذریعے جڑ گئے
اہم ترین

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

2026-09-18
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

2026-09-18
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش
اہم ترین

سرماکی آمد؟کشمیر کے گلمرگ، گریز میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-18
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی ادائیگیوں پر فیس سے بچنے کے لیے دہلی کے تاجروں کا نقد ادائیگیوں کو فروغ دینے کا منصوبہ

2026-09-18
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’عبداللہ خان اپنی سلطنت کی بحالی کیلئے ریاستی درجہ چاہتا ہے‘

2026-09-18
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

 اودھم پور میں دو جیش دہشت گرد ہلاک

2026-09-18
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

بھارت نے پاک چین  سرحدی مشترکہ نظام مسترد کیا

2026-09-18
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟
اہم ترین

۱۹۸۷کے انتخابات میں  ’’دھاندلی‘‘ کی قرارداد پر اسمبلی  کی ’’خاموشی‘‘ پر سجاد لون برہم

2026-09-18
Next Post
بارودی سرنگ بر آمد ہونے کا کیس :

جنوبی کشمیر کے ترال میں ایس آئی یو کے چھاپے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.