بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

چیف سیکریٹری کی حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرنے والے ملازمین کےخلاف کارروائی کی ہدایت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-19
in تازہ تریں
A A
’تمام خدمات ۱۵ جنوری تک آن لائن ہوں گی‘

CS Mehta

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/19فروری
جموں کشمیر انتظامیہ نے تمام سرکاری ملازمین کو انتباہ دیا ہے کہ وہ سرکار کی پالیسیوں اور فیصلوں سے متعلق سوشل میڈیا پر تنقید نہ کریں۔ ”اگر ایسا کیا جاتا ہے تو ایسے سرکاری ملازمین کے خلاف سروس رولز کے مطابق کارروائی کی جائے گی“۔
جمعہ کو چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا کی صدارت میں تمام ضلع مجسٹریٹز اور متعلقہ افسران کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کی گئی ہے جس میں چیف سیکرٹری نے کہا ہے کہ بہت سے سرکار ملازمین انتظامیہ کی پالیسیوں اور فیصلوں کے تعلق سے سوشل میڈیا پر تنقید کررہے ہیں۔ انہوں نے تمام محکموں کے انتظامی سیکرٹری کو ہدایت دی ہے کہ وہ سوشل میڈیا کی نگرانی کرے اور ان ملازمین کی نشاندہی کرے جو سرکاری کی تنقید کررہے ہیں۔
داکٹر مہتا نے ان افسران کو ہدایت دی کہ ایسے ملازمین کو نوٹس جاری کی جائے اور جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کو اس کے متعلق آگاہ کرے۔
بتایا جاتا ہے کہ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا کے استعمال کرنے کےلئے ایک پالیسی واضح کرے۔
چیف سیکرٹری کی اس ہدایت کے بعد ضلع مجسٹریٹز نے حکمنانے جاری کئے۔ ضلع رامبن کے مجسٹریٹ مسرت الاسلام نے ضلع کے متعلقہ اور سیکٹورل افسران کے نام ایک ہدایت جاری کی ہے جس میں انکو بتایا گیا ہے کہ وہ ملازمین کو چیف سیکرٹری کی ہدایات کے بارے میں تنبیہ کرے اور سوشل میڈیا پر سرکار کو تنقید کرنے سے اجتناب کرے۔
واضح رہے کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر انتظامیہ نے اپنے ملازمین پر شکنجہ کس لیا ہے۔ کئی ملازمین کو عسکریت پسندی کے ساتھ منسلک ہونے یا اسکی معاونت کرنے پر نوکری سے برخواست کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں انسداد تجاوزات مہم کو روک دیا گیا

Next Post

مرکز کشمیر کے اندرونی علاقوں سے فوج کے مرحلہ وار انخلاءپر غور کر رہا ہے: رپورٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
کولگام اور پلوامہ میں فورسز اور جنگجوؤں میں جھڑپیں‘۲ مقامی جنگجوہلاک

مرکز کشمیر کے اندرونی علاقوں سے فوج کے مرحلہ وار انخلاءپر غور کر رہا ہے: رپورٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.