جمعرات, ستمبر 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

قمر واری میں فائرنگ کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-02-18
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

سرینگر//
پولیس نے واضح کیا ہے کہ جمعرات کوسرینگر کے کسی بھی علاقے میں کسی بھی شخص پر فائرنگ کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قمر واری کے جمعرات کی صبح کے واقعے کے بارے میں میڈیا کے کچھ حلقوں میں ابھی بھی ابہام ہے۔ ’’یہ واضح کیا جاتا ہے کہ سرینگر کے کسی بھی علاقے میں کسی بھی شخص پر فائرنگ کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا‘‘۔
ترجمان نے کہا’ ’ایک آواز سنائی دی تھی جس کے بعد آپریشن شروع کر دیا گیا جو مشکوک حالات میں ایک معمول ہے‘۔
بیان میں کہا گیا’ ’کچھ میڈیا ادارے ٹیلی گرام چینل پر غیر تصدیق شدہ دعوے کا حوالہ دے رہے ہیں جن میں محکمہ مال کے ایک ملازم کے نام بتایا جاتا ہے‘۔
پولیس بیان میں کہا گیا’ ’واقعے کی گہری تحقیق کے بعد یہ بات سامنے آگئی کہ نہ اس نام کو کوئی ملازم محکمہ مال میں کام کرتا ہے اور نہ ہی فائرنگ کا کوئی ایسا واقعہ پیش آیا ہے‘‘۔
ترجمان نے بیان میں کہا گیا کہ اس واقعے کے بارے میں تحقیقات زوروں سے جاری ہیں قمر واری علاقے میں خوف و ہراس پھیلانے والوں کو جلد پکڑا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غیر حاضر رہنے پر خان صاحب سب ڈویڑن کا تحصیلدار منسلک

Next Post

مژھل میں برفانی تودا گر آیا ایک ہلاک، تین کو بچایا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
اہم ترین

حزب دہشت گردوں کے ’حمایتی‘ کوضمانت نہیں ملی

2026-09-02
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
Next Post
برفانی تودے گرنے کی وارننگ جاری کی

مژھل میں برفانی تودا گر آیا ایک ہلاک، تین کو بچایا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.